امان زرگر
محفلین
تو مسلط نہ رہیں جی ان کی خدمت کریں دعائیں لیںسوری ٹو سئے کہ میں اپ کی اس بات سے ایگری نہیں کرتی کہ ااولاد کو ساری زندگی ماں باپ پر مسسلط رہنا چاہیے۔۔۔
تو مسلط نہ رہیں جی ان کی خدمت کریں دعائیں لیںسوری ٹو سئے کہ میں اپ کی اس بات سے ایگری نہیں کرتی کہ ااولاد کو ساری زندگی ماں باپ پر مسسلط رہنا چاہیے۔۔۔
باپ بھی پہلی درسگاہ بن سکتا ہےباپ کا بھی بہت بڑا کردار ہوتا ہے
مگر کہتے ہیں کہ بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے
آپ نے میری کس بات سے یہ مطلب لیا کہ میں نے ان کی خدمت کرنے سے منع کیا ہو؟؟تو مسلط نہ رہیں جی ان کی خدمت کریں دعائیں لیں
آ پ نے صحیح کہا میںرا اشارہ بھی اسی طرف تھایہ جنوبی ایشیائی معاشرے کا طرز عمل ہے اور کافی عرصے سے ہے۔ ہمارے ہاں ایسا بہت کم ہی ہوتا ہے
ان کی زندگی بچوں کے سکھ اور پرسکون بڑھاپا ہے بچوں کی گود میںایک حد تک۔۔۔۔ لیکن ان کی اپنی بھی ایک زندگی ہوتی ہے۔۔
ملاحظہ کیجیے:آپ سوال دہرا دیجئے اور سمجھا دیجئے
یہاں والدین کا احترام ، ان سے مشاورت یا حقوق و فرائض کے بابت نہیں پوچھا گیا۔احباب ایک سوال ہے. والدین کو کب تک اور کس حد تک بچوں کی زندگی کے فیصلے کرنے چاہیے یا اپنی مرضی شامل کرتے رہنا چاہیے؟؟؟
شائد پہلی نہیںباپ بھی پہلی درسگاہ بن سکتا ہے
بچوں کے ساتھ رہیں، خدمت کروائیں لیکن انٹرفئئر زیادہ نہ کریںان کی زندگی بچوں کے سکھ اور پرسکون بڑھاپا ہے بچوں کی گود میں
اور وہ بچے جن کی مائیں پیدا ہوتے ہی مر جاتی ہیں پاکستان میں، ان کی پہلی درسگاہ کون بنتا ہے؟شائد پہلی نہیں
کیونکہ قدرت نے یہ شرف ماں کو ہی بخشا ہے
ہاں آپ کے معاشرے میں کوششیں ضرور ہورہی ہیں
لیکن مغرب زدہ جنوب ایشیائی معاشرے کایہ جنوبی ایشیائی معاشرے کا طرز عمل ہے اور کافی عرصے سے ہے۔ ہمارے ہاں ایسا بہت کم ہی ہوتا ہے
آپ کا نقطہ بھی ٹھیک ہے اپنی جگہ پر لیکنسوالوں سے ہی نئے سوال جنم لیتے ہیں اور یہ ایک مثبت سلسلہ ہے۔ملاحظہ کیجیے:
یہاں والدین کا احترام ، ان سے مشاورت یا حقوق و فرائض کے بابت نہیں پوچھا گیا۔
جی مثبت تو ہے لیکن یہ سلسلہ بارہ دری کا ہے۔آپ کا نقطہ بھی ٹھیک ہے اپنی جگہ پر لیکنسوالوں سے ہی نئے سوال جنم لیتے ہیں اور یہ ایک مثبت سلسلہ ہے۔
There are exception but we talk about general situationاور وہ بچے جن کی مائیں پیدا ہوتے ہی مر جاتی ہیں پاکستان میں، ان کی پہلی درسگاہ کون بنتا ہے؟
بچے بھی والدین کے، اموال بھی والدین کا، معاملات بھی والدین کے، والدین آل ان آل ہیںبچوں کے ساتھ رہیں، خدمت کروائیں لیکن انٹرفئئر زیادہ نہ کریں
تو بتائیں ناں، اس صورت میں کیا ہوتا ہےThere are exception but we talk about general situation
بارہ دری اس پر سوؤ موٹو کا حق محفوظ رکھتی ہےجی مثبت تو ہے لیکن یہ سلسلہ بارہ دری کا ہے۔
سوری آئی ڈاونٹ ایگریبچے بھی والدین کے، اموال بھی والدین کا، معاملات بھی والدین کے، والدین آل ان آل ہیں
مرنے والی کی ساس یا ماںاور وہ بچے جن کی مائیں پیدا ہوتے ہی مر جاتی ہیں پاکستان میں، ان کی پہلی درسگاہ کون بنتا ہے؟
وائے ناٹ فادر؟مرنے والی کی ساس یا ماں
آپ کا یہ جملہ آفاقی حقائق نہیں جھٹلا سکتاسوری آئی ڈاونٹ ایگری