عثمان
محفلین
الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ شہزادے آجکل خوب فعال ہیں۔ کمروں ، کچن ، ہر جگہ ہر کونے کو کھوجنے اور کھیل کود میں لگے رہتے ہیں۔وعلیکم السلام۔
اللہ کا شکر ہے۔
آپ اور شہزادے کیسے ہیں۔
الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ شہزادے آجکل خوب فعال ہیں۔ کمروں ، کچن ، ہر جگہ ہر کونے کو کھوجنے اور کھیل کود میں لگے رہتے ہیں۔وعلیکم السلام۔
اللہ کا شکر ہے۔
آپ اور شہزادے کیسے ہیں۔
والدین ان باتوں کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ شہزادے آجکل خوب فعال ہیں۔ کمروں ، کچن ، ہر جگہ ہر کونے کو کھوجنے اور کھیل کود میں لگے رہتے ہیں۔
وعلیکم السلام۔ الحمداللہ۔السلام علیکم!
کیسے ہیں سب۔
!!Awwwwwشہزادے آجکل خوب فعال ہیں۔ کمروں ، کچن ، ہر جگہ ہر کونے کو کھوجنے اور کھیل کود میں لگے رہتے ہیں۔
ہمارے دو بھائی بھی جڑواں ہیں۔ ان کا تو یک جان دو قالب والا حساب ہے۔ پسند بالکل ایک جیسی ہے لیکن مزاج میں تھوڑا فرق ہے۔وعلیکم السلام۔ الحمداللہ۔
عثمان صاحب دونوں شہزادوں کی شکلیں عادتیں ایک جیسی یا مختلف؟؟
میں اور میری سسٹر بھی جڑواں ہیں۔ ہماری شکل ،عادت،سوچ پسند نا پسند بہت زیادہ ملتی ہے۔ فرق صرف اتنا سسٹر رائٹ ہینڈڈ اور میں لیفٹی ہوں۔ سکول اور کالج میں اساتذہ کے لیے کافی پریشانی کا باعث بھی بنی رہیں ۔۔
اب سسٹر کی شادی ہوگئی ہے اور مزے کی بات جب سسٹر یہاں رہنے آئی ہو بھائی جب بھی لینے آتے اکثر دھوکہ کھاجاتے ہیں ۔۔ بھانجے بھی غلطی سے مجھے "مما" کہہ دیتے ہیں
بہت مزے کی زندگی ہوتی ٹونز کی بھی
شہزادے چونکہ Identical نہیں بلکہ Fraternal twins ہیں اس لیے چہروں میں تھوڑا فرق ہے۔ عادات بھی کچھ مختلف معلوم ہوتی ہیں۔ مثلا امان بیبا معلوم ہوتا ہے جبکہ ارمان کچھ شرارتی۔وعلیکم السلام۔ الحمداللہ۔
عثمان صاحب دونوں شہزادوں کی شکلیں عادتیں ایک جیسی یا مختلف؟؟
میں اور میری سسٹر بھی جڑواں ہیں۔ ہماری شکل ،عادت،سوچ پسند نا پسند بہت زیادہ ملتی ہے۔ فرق صرف اتنا سسٹر رائٹ ہینڈڈ اور میں لیفٹی ہوں۔ سکول اور کالج میں اساتذہ کے لیے کافی پریشانی کا باعث بھی بنی رہیں ۔۔
اب سسٹر کی شادی ہوگئی ہے اور مزے کی بات جب سسٹر یہاں رہنے آئی ہو بھائی جب بھی لینے آتے اکثر دھوکہ کھاجاتے ہیں ۔۔ بھانجے بھی غلطی سے مجھے "مما" کہہ دیتے ہیں
بہت مزے کی زندگی ہوتی ٹونز کی بھی
آمین!!!Awwwww
ماشاء اللہ!! اللہ تعالیٰ صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا کریں۔
آمین!والدین ان باتوں کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔
اللہ انہیں اپنی امان میں رکھے۔آمین!
جی بالکل۔ تھوڑا بہت چینج ہو بھی جاتا ہے۔ متفقشہزادے چونکہ Identical نہیں بلکہ Fraternal twins ہیں اس لیے چہروں میں تھوڑا فرق ہے۔ عادات بھی کچھ مختلف معلوم ہوتی ہیں۔ مثلا امان بیبا معلوم ہوتا ہے جبکہ ارمان کچھ شرارتی۔
آپ اور آپ کی بہن غالباً Identical twins ہونگی۔
نہیں!بارہ دری اب آثار قدیمہ بن گئی ہے
وعلیکم السلام!السلام علیکم صبح بخیر
الحمدللہ آپ کہیں ۔۔ کیسے ہیں ۔؟؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں۔
الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔الحمدللہ آپ کہیں ۔۔ کیسے ہیں ۔؟؟
جی جمعہ ہفتہ ۔۔ اتوار کو ڈیوٹی ۔۔الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔
آپ کے ہاں ہفتہ وار چھٹی جمعہ اور ہفتہ کو ہوتی ہے؟
ارے واہ!! تصاویر یقیناً نہیں لی ہوں گی آپ نےسسرال سے ایک فیملی اونٹاریو سے ہمیں ملنے یہاں ہیلی فیکس (نوواسکوشیا) آئے ہیں۔ اس ہفتہ میں نے چھٹیاں لے رکھی تھیں۔ یہ تمام ہفتہ کافی مصروف گذرا۔ تقریبا ہر روز باہر سمندر کے کنارے کہیں نا کہیں جانا ہوا۔