محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ 15 اراکین، 138 مہمان اور گیارہ روبوٹس اس وقت اردو محفل میں موجود ہیں۔ آپ اکیلے یہ اعزاز لینا چاہتے ہیں تو اور بات ہے۔
یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ 15 اراکین، 138 مہمان اور گیارہ روبوٹس اس وقت اردو محفل میں موجود ہیں۔ آپ اکیلے یہ اعزاز لینا چاہتے ہیں تو اور بات ہے۔
ارے بابا ہم سرورق کی بات کررہے تھے...یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ 15 اراکین، 138 مہمان اور گیارہ روبوٹس اس وقت اردو محفل میں موجود ہیں۔ آپ اکیلے یہ اعزاز لینا چاہتے ہیں تو اور بات ہے۔
بھائی بابا نہیں لاریب باجی ہیں۔ارے بابا ہم سرورق کی بات کررہے تھے...
یہ تمہیں کس چیز کا دورہ پڑ گیا؟؟؟
باجی؟؟؟بھائی بابا نہیں لاریب باجی ہیں۔
یہ تمہیں کس چیز کا دورہ پڑ گیا؟؟؟
ہم بھی بخیر ہیں۔ اتنے دن محفل سے غیر حاضر رہنے کے بعد اقتباس لینا بھول گئے ہیں کیا عبداللہ بھائی؟؟ٹھیک ٹھاک الحمدللہ آپ سنائیں؟
بھولے تو نہیں تھے. بس سستی آڑے آگئی.ہم بھی بخیر ہیں۔ اتنے دن محفل سے غیر حاضر رہنے کے بعد اقتباس لینا بھول گئے ہیں کیا عبداللہ بھائی؟؟
ہاہاہا!! اچھا!!بھولے تو نہیں تھے. بس سستی آڑے آگئی.
جی کھل گئی ہے. آنا جانا لگا رہتا ہے.ہاہاہا!! اچھا!!
یونیورسٹی کھل گئی؟؟
آنا جانا لگا رہتا ہے۔ ہاہاہا خوب!!جی کھل گئی ہے. آنا جانا لگا رہتا ہے.
خوشی تو ہم اس وقت سے ہیں جب دنیا میں آئے تھےآنا جانا لگا رہتا ہے۔ ہاہاہا خوب!!
اب تو آپ خاصے خوش ہوں گے کہ یونیورسٹی میں آنا جانا لگا ہوا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔خوشی تو ہم اس وقت سے ہیں جب دنیا میں آئے تھے
آمیناللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔