محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
وعلیکم السلام
اللہ کریم کا بےحد کرم ہے۔بہنا آپ خیریت سے ہیں۔
اللہ کریم کا بےحد کرم ہے۔بہنا آپ خیریت سے ہیں۔
عجیب بات ہے کہ محفل میں آپ کی موجودگی محسوس ہی نہیں ہوتی۔ ہم محفل میں آئیں تو خوب اودھم مچاتے ہیں۔نہیں آپا میں ہر وقت یہاں موجود ہوتا ہوں. لیکن کوئی ہوتا ہی نہیں
آپا خیریت ہی خیریت ہے. آپ بھی آج کل خاموش خاموش ہوتی ہیں سارے محفلین سنجیدہ سے ہوگئے ہیں. میں بھی سنجیدہ ہونے کی ایکٹنگ کرتا ہوں.عجیب بات ہے کہ محفل میں آپ کی موجودگی محسوس ہی نہیں ہوتی۔ ہم محفل میں آئیں تو خوب اودھم مچاتے ہیں۔
آج کل آپ خاصے خاموش اور سنجیدہ محسوس ہوتے ہیں۔سب خیریت ہے؟؟
بھائی ہر محفلین آج کر سنجیدگی کا عملی مظاہرہ کرنے پر تولا ہوا ہے سوائے چند ایک محفلین کے۔آپا خیریت ہی خیریت ہے. آپ بھی آج کل خاموش خاموش ہوتی ہیں سارے محفلین سنجیدہ سے ہوگئے ہیں. میں بھی سنجیدہ ہونے کی ایکٹنگ کرتا ہوں.
اللہ خیر کرے بھائی.بھائی ہر محفلین آج کر سنجیدگی کا عملی مظاہرہ کرنے پر تولا ہوا ہے سوائے چند ایک محفلین کے۔
بس یونہی!! لیکن ہم آپ سے کم ہی خاموش ہوتے ہیں۔ آپ نے تو ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بیس برس کی عمر میں اتنی گھمبیر سنجیدگی کوئی اچھی علامت نہیں۔آپا خیریت ہی خیریت ہے. آپ بھی آج کل خاموش خاموش ہوتی ہیں سارے محفلین سنجیدہ سے ہوگئے ہیں. میں بھی سنجیدہ ہونے کی ایکٹنگ کرتا ہوں.
ہاں بھائی ہم بھی خیر کی امید لیے دن گزر رہے ہیں۔اللہ خیر کرے بھائی.
ہاہاہاہاہاہا  آہستہ آہستہ سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا.  آپ بھی آیا کریں .بس یونہی!! لیکن ہم آپ سے کم ہی خاموش ہوتے ہیں۔ آپ نے تو ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بیس برس کی عمر میں اتنی گھمبیر سنجیدگی کوئی اچھی علامت نہیں۔
شاید بھائی عبداللہ خوف زدہ ہوں گئے ہیں گزر وقت اور حالات سے۔بس یونہی!! لیکن ہم آپ سے کم ہی خاموش ہوتے ہیں۔ آپ نے تو ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بیس برس کی عمر میں اتنی گھمبیر سنجیدگی کوئی اچھی علامت نہیں۔
آپ بہت جلد بوڑھے نہیں ہوگئے.ہاں بھائی ہم بھی خیر کی امید لیے دن گزر رہے ہیں۔
خوفزدہ ہوکر کیا کرنا ہے بھائیشاید بھائی عبداللہ خوف زدہ ہوں گئے ہیں گزر وقت اور حالات سے۔
ویسے آپ کی خاموشی کو ہم احتیاط پہ محمول کریں گے۔ کہیں کچھ ایسا ویسا بول دیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہم!! آگے خود ہی سمجھ جائیں۔ہاہاہاہاہاہا  آہستہ آہستہ سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا.  آپ بھی آیا کریں .
آپا وہ تو بچپنا تھا اب تھوڑے سے بڑے ہوگئے ہیںویسے آپ کی خاموشی کو ہم احتیاط پہ محمول کریں گے۔ کہیں کچھ ایسا ویسا بول دیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہم!! آگے خود ہی سمجھ جائیں۔
بڑے تو نہ بھی چاہیں تو ہو جائیں گے۔ اصل چیز سمجھدار ہونا ہے۔آپا وہ تو بچپنا تھا اب تھوڑے سے بڑے ہوگئے ہیں
نہیں جوار کی فصل سنبھال لی ہے. آج کل صرف یونیورسٹی آنا جانا ہے.. میں تو الحمد اللہ سمجھدار ہوںبڑے تو نہ بھی چاہیں تو ہو جائیں گے۔ اصل چیز سمجھدار ہونا ہے۔
ابھی بھی کھیتوں میں کاشت کرنے جا رہے ہیں؟؟
نہیں بھائی ۔آپ بہت جلد بوڑھے نہیں ہوگئے.
اوتار سے ساٹھ سال کے بزرگ لگ رہے ہیںنہیں بھائی ۔
شاید اوتار دیکھ کر آپ ایسا فرما رہے ہیں ابھی آپ کی عمر ہماری عمر کی آدھی سے کچھ 2،3 سال زیادہ ہی ہو گے۔