محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
خوش آمدید ۔الحمد للہ بالکل خیریت سے۔ سوچا آج محفل کا چکر لگا لوں۔
خوش آمدید ۔الحمد للہ بالکل خیریت سے۔ سوچا آج محفل کا چکر لگا لوں۔
لگتا ہے بارہ دری میں آنے کے لیے مجھے بھی غائب ہونا پڑے گا!السلام علیکم زیک بھائی!! کیسے مزاج ہیں آپ کے؟؟ کافی عرصہ کے بعد نظر آئے آپ۔ کیا مصروفیت زیادہ تھی یا دانستہ محفل سے دور رہے؟؟
وعلیکم السلام لاریب۔السلام علیکم زیک بھائی!! کیسے مزاج ہیں آپ کے؟؟ کافی عرصہ کے بعد نظر آئے آپ۔ کیا مصروفیت زیادہ تھی یا دانستہ محفل سے دور رہے؟؟
آپ کہتے ہیں تو آپ کے لئے تیرہواں در کھلوا دیتے ہیںلگتا ہے بارہ دری میں آنے کے لیے مجھے بھی غائب ہونا پڑے گا!
ارے نہیں!! بارہ دری میں آنے کے لیے غائب ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔ آپ کے گھر کی سیٹنگ ہو گئی یا ابھی کام باقی ہے؟؟لگتا ہے بارہ دری میں آنے کے لیے مجھے بھی غائب ہونا پڑے گا!
کیااااااااااا آپ کی کوئی ہڈی ٹوٹ گئی تھی؟؟ سچ میں ؟؟وعلیکم السلام لاریب۔
ٹھیک ٹھاک ہوں۔ ٹوٹی ہڈیاں جڑ گئی ہیں۔
مصروفیات بھی کافی رہیں اور محفل سے بھی کچھ بوریت و اکتاہٹ ہو گئی تھی۔
آپ کیسی ہیں اور کیا چل رہا ہے آجکل؟
سمجھایا بھی تھا باز آ جائیں لیکن آپ نے ایک نہیں سنی۔ٹوٹی ہڈیاں جڑ گئی ہیں۔
بس سمجھیں 10 فی صد رہ گئی۔ارے نہیں!! بارہ دری میں آنے کے لیے غائب ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔ آپ کے گھر کی سیٹنگ ہو گئی یا ابھی کام باقی ہے؟؟
صیغۂ جمع۔ ہڈیاں۔ سوچ رہا ہوں ان کی یاد میں لڑی شروع کروں یا نہیں۔کیااااااااااا آپ کی کوئی ہڈی ٹوٹ گئی تھی؟؟ سچ میں ؟؟
لگتا ہے بہت شوق سے تڑوائی ہیں۔صیغۂ جمع۔ ہڈیاں۔ سوچ رہا ہوں ان کی یاد میں لڑی شروع کروں یا نہیں۔
بہت خوب!! تو کیا ہم امید رکھیں کہ آپ ہمیں اپنی محنت مع تصاویر محفل میں شریک کریں گے؟؟بس سمجھیں 10 فی صد رہ گئی۔
یہ پانچ دس فیصد اگلی منتقلی کے لئے اٹھا رکھیںبس سمجھیں 10 فی صد رہ گئی۔
یہ کم از کم اب دس سال سے پہلے نہیں ہونے لگی۔یہ پانچ دس فیصد اگلی منتقلی کے لئے اٹھا رکھیں
کیسے ٹوٹی ہڈیاں زیک بھائی؟؟ اور کون کون سی ہڈی ٹوٹی؟؟ لڑی ضرور شروع کریں لیکن پہلے ہمیں خلاصہ بتا دیں۔صیغۂ جمع۔ ہڈیاں۔ سوچ رہا ہوں ان کی یاد میں لڑی شروع کروں یا نہیں۔
تصاویر تو کوئی خاص لی ہی نہیں۔ بس تن تنہا کام پر جتا رہا۔بہت خوب!! تو کیا ہم امید رکھیں کہ آپ ہمیں اپنی محنت مع تصاویر محفل میں شریک کریں گے؟؟