محمد تابش صدیقی
منتظم
مختصر الفاظ میں کافی حد تک۔آپ کے کام میں ایجائل پروجیکٹ مینیجمنٹ کے اصول کس حد تک استعمال کیے جاتے ہیں؟
چھوٹی ٹیم ہے، فلیٹ ٹیم سٹرکچر ہے۔ تو ایجائل ہی بہتر رہتا ہے۔ تقریباً فیچر ڈریون ڈیویلپمنٹ ماڈل پر ہیں۔
مختصر الفاظ میں کافی حد تک۔آپ کے کام میں ایجائل پروجیکٹ مینیجمنٹ کے اصول کس حد تک استعمال کیے جاتے ہیں؟
پہلوان چھاپ بیڑی تو بہر کیف اس دور میں بھی پائی جاتی ہو گی۔سگریٹ مداخلت نہیں کرتا بلکہ بہترین ساتھی (کتاب) کی طرح ایک بد ترین ساتھی ہے، حافظ کے زمانے میں سگریٹ نہیں تھے ورنہ وہ بھی کتاب کے ساتھ سگریٹ ہی کا ذکر کرتے!
ہماری طرف تو بالکل بھی نہیں۔ ایک بار بھی برفباری نہیں ہوئی۔ اپر مڈویسٹ میں البتہ شدید لہر آئی تھی۔ ظہیراحمدظہیر سے پوچھتے ہیں کہ کیسا موسم رہا
اوہ!! تو گویا امریکہ کے کسی اور حصے کا ذکر تھا۔پورے امریکہ کا تو پتا نہیں، لیکن جہاں ہم پائے جاتے ہیں وہاں کا ریکارڈ تو ابھی تک صحیح سلامت ہے۔
الحمدللہ لاریب میں خیریت سے ہوں جی چوبیس گھنٹوں والی گھر کی پرسکون جاب کرتی ہوں نا!
اجی شکریہ وغیرہ۔ وجہ بیانی تو اس لڑی کا مزاج بھی سیاسی ہو جانا ہے۔عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کی سیاسی چٹکلوں والی لڑی تو خوب پھل پھول رہی ہے۔
لڑی بھی ایسے ناظرین سے پردہ فرماتی ہے۔عبدالقیوم چوہدری ہم نے کبھی اس لڑی میں نہیں جھانکا۔ سیاست سے بالکل دلچسپی نہیں ہے۔
ہم الحمدللہ بالکل بخیر ہیں۔ چلیں جی، گھر کی پرسکون جاب بھی اچھی ہے۔الحمدللہ لاریب میں خیریت سے ہوں جی چوبیس گھنٹوں والی گھر کی پرسکون جاب کرتی ہوں نا!
آپ کیسی ہیں..؟ اسکول کی جاب کیسی جا رہی ہے؟
بالکل بخیر!!کیسی ہیں آپ؟ اور کیسی بیت رہی ہے پالے کے سنگ؟
فیصل عظیم فیصل صاحب آپ بھی غالباً پرانے رکن شمشاد صاحب کے مغالطے میں دھوکہ کھا گئے۔کیونکہ شمشاد بھائی یہاں نظر نہیں آتے
چلو جی فیر وی بسم اللّٰہ دوسرا ہے دوہزارواں ہوتے کون سا ٹائم لگنا ہے۔ آیا سمجھوفیصل عظیم فیصل صاحب آپ بھی غالباً پرانے رکن شمشاد صاحب کے مغالطے میں دھوکہ کھا گئے۔
میرا تو اس لڑی میں یہ دوسرا مراسلہ ہے۔
ویسے کیا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اِس قسم کا کوئی زمرہ واقعی موجود ہے؟مقدس اس لڑی کو عالمی اعزاز دلوانا ہے کیا جو اس کے اتنے صفحے ہو گئے اور اس کو مقفل کر کے نئی لڑی شروع نہیں کی گئی۔