مجھے تو نہیں پتا چھوٹے بھائی
الحمد للہمجھے تو نہیں پتا چھوٹے بھائی
کیسے ہو آپ
مصروفیت ا س کی کیا ہونی ہے، سارا دن بیٹھی مکھیاں مارتی ہو گی۔ گھر کا سارا کام تو تیمور کرتے ہیں۔الحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟ کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟
میں ٹھیک الحمداللہ ۔ بس کام کام کام لولزززالحمد للہ
آپ کیسی ہیں؟ کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟
ہی ہی ہی کر ہی ناں دیں وہ سارا کام۔۔۔مصروفیت ا س کی کیا ہونی ہے، سارا دن بیٹھی مکھیاں مارتی ہو گی۔ گھر کا سارا کام تو تیمور کرتے ہیں۔
ہی ہی تھینک یو بھیاویلکم بیک ٹو دی پیسٹ ٹو یو آل ۔
گھر میں کھانا پکانے کے علاوہ بھی کام ہوتے ہیں بھلا! اور وہ شمشاد بھائی کہہ رہے ہیں آپ کی موجیں لگی ہوئی ہیںمیں ٹھیک الحمداللہ ۔ بس کام کام کام لولززز
یعنی گھر میں آپ کا کوئی زور نہیں چلتا کہ گھر والے سے گھر کے کام کروائیں۔چھوٹے بھیا۔۔۔۔۔ جتنے کام مجھے ہوتے ناں۔۔۔ بس نا پوچھو لولزز
گھر والے کام چور بہت لولززیعنی گھر میں آپ کا کوئی زور نہیں چلتا کہ گھر والے سے گھر کے کام کروائیں۔
بھیا ذرا بھابھی کا نمبر تو دیں مجھے۔۔۔ میں بھی سیکھوں ان سے کیسے وہ آپ سے اتنے کام کرواتی ہیںایسے ہی چکمہ دے رہی ہے۔ تیمور بھائی بتا رہے تھے، ناشتہ وہ خود بناتےہیں، بلکہ اسے بھی بنا کر دیتے ہیں۔
شام کو آ کر کھانا خود بناتے ہیں۔ یہ اتنی مدد کر دیتی ہے کہ بتا دیتی ہے کہ پکانا کیا ہے۔
تیمور اور مجھ سے ڈریںابھی دیتا ہوں۔ اپنا انباکس چیک کرو۔
میں کوئی تیمور تھوڑا ہی ہوں، جو ڈر جاؤں گا۔