مجھے تیمور بھائی کا نمبر دیں۔ انہیں سکرین شاٹ بھیجنا ہے۔گھر والے کام چور بہت لولزز
بس جناب آپ ، چاچو اور بابا جی جو کم یا نہیں آرہے تھے یہاں۔وجی بھائی آپ کی محبت ہے جو ایسا سمجھتے ہیں۔
آپ کیوں اتنے غیر فعال ہو گئے ہیں؟
السلام علیکم چاچو.... آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی.ناعمہ عزیز کہاں ہو؟
و علیکم السلام بھتیجی۔السلام علیکم چاچو.... آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی.
جب سے آپ گئے تھے میں نے تو محفل میں آنا ہی چھوڑ دیا تھا. امید ہے آپ خیریت سے ہونگے.
بالکل ٹھیک الحمدللہ. بیٹی بھی ٹھیک ہے جی اب تو سوا تین سال کی ہو گئیں ہیں اور بیٹا بھی ٹھیک ہے وہ بھی آج پورے چھ ماہ کا ہو گیا ہے. آپ سنائیں گھر میں سب کیسے ہیں؟و علیکم السلام بھتیجی۔
اب میں آ گیا ہوں تو اب باقاعدگی سے آیا کرو۔
کیسی ہو اور بٹیا کیسی ہے؟ اب تو ماشاء اللہ خاصی بڑی ہو گئی ہو گی۔
آپ کو بھی بھیاتمام اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک۔