وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم اے اہلِ اردو محفل!
یہاں صرف حاضری لگانی ہے کہ اردو محفل میں آئے تھے۔یہاں کیا کرنا ہے۔ی
جزاک اللہ خیر بھیامقدس میں نے دس صفحے جو شام کو دیئے تھے، لکھ کر پوسٹ کر دیے ہیں۔
باتیں۔یہاں کیا کرنا ہے۔ی
آپ کی آمد کے بعد تو اچھی خاصی باتیں ہوچلی ہیںاور وہ تم آجکل کر نہیں رہے۔
زین ہم سب نے اردو محفل میں بہت اچھا وقت گزارہ ہے۔ میں چاہتا ہوں وہی وقت پھر لوٹ آئے۔وعلیکم السلام مقدس بہن
الحمد اللہ میں ٹھیک
آپ کیسی ہیں؟
شمشاد بھائی نے سب کو واپسی کی راہ دکھادی ہے
بھیا آپ کا ہاتھ پین کر رہا تھا ناں اس لیے میں نے اور نہیں دئیے تھےمیرا مطلب تھا اگر اور صفحے دینے ہیں تو دے دو۔
الحمداللہ بھیا میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام مقدس بہن
الحمد اللہ میں ٹھیک
آپ کیسی ہیں؟
شمشاد بھائی نے سب کو واپسی کی راہ دکھادی ہے