یہ مت بھولو کہ جوکر 2 آسکر جیت چکا ہےبھیا کوئی نہیں۔۔۔ میں کوئی جوکر تھوڑی ہوں =)
یہ مت بھولو کہ جوکر 2 آسکر جیت چکا ہےبھیا کوئی نہیں۔۔۔ میں کوئی جوکر تھوڑی ہوں =)
یہ بھی خوب ہے۔ہے ناں۔ یہ دیکھو۔
![]()
مجھے پھر بھی نہیں بننایہ مت بھولو کہ جوکر 2 آسکر جیت چکا ہے![]()
ہی ہی ہی ہی ہی ہی شمشاد بھیا
یہی بھی خوب نہیں، یہی سب سے خوب ہے۔یہ بھی خوب ہے۔
پھر کیا بیٹ گرل بننا ہے یا ہارلی کوئینمجھے پھر بھی نہیں بننا![]()
بالکل صحیح سُنا ہے آپ نے، کہ اسم بامسمیٰ ہیں۔سنا ہے آپ بھی کمال کی رفتار سے لکھتے ہیں اور خوب مطالعہ بھی ہے. نام کا اثر ہے بھئی![]()
ہم نے جو سنا ہے، اسے ہوتا دیکھیں تو سونے پر سہاگہ ہو جائےبالکل صحیح سُنا ہے آپ نے، کہ اسم بامسمیٰ ہیں۔
بہت شکریہ جیسنا ہے آپ بھی کمال کی رفتار سے لکھتے ہیں اور خوب مطالعہ بھی ہے. نام کا اثر ہے بھئی![]()
پر زبان تو نہیں ہوتی نہدیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ تو پھر اردو محفل ہے۔
اللہ خیر کرے۔فہیم اب تو عزت خطرے میں پڑتی نظر آ رہی ہے۔
معلومات تو بہم پہنچ جاتی ہیں ناں۔پر زبان تو نہیں ہوتی نہ![]()
پہلے کبھی نہیں آئیں اس لڑی میں کیا؟ارے واہ بہت پہنچی ہوئی ہے محفل کی بارہ دری 72,113
سالوں بعد جاکر تو یہاں دریاں دوبارہ بچھائی گئی ہیںارے واہ بہت پہنچی ہوئی ہے محفل کی بارہ دری 72,113
پھر بھی کتنے ہی پرانے اراکین دوڑے دوڑے آچلے۔صحیح کہہ رہے ہیں۔ دریاں زیادہ بچھ گئی ہیں، لیکن اراکین ابھی بھی تھوڑے ہیں۔