شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ۔ گرمی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ آج اگست بھی ختم ہو گیا، لیکن گرمی ہے کہ جانے کا نام ہی نہیں لے رہی۔
 

عمر سیف

محفلین
آہستہ آہستہ کاروبار کھل تو رہے ہیں پر جزوی طور پر۔ یہ پروازیں جو ابھی پاکستان جا رہی ہیں ستمبر میں یہ بھی کم مسافروں کو لے کر جا رہی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی پی آئی اے کی سپیشل فلائیٹ ہی میسر ہے، لیکن اس کی ٹکٹ بہت مہنگی ہے۔ اور وہ بھی صرف جانے کی۔ واپسی کا کوئی اندازہ نہیں، کہ کب ہو گی؟
 

عمر سیف

محفلین
یہاں بھی پی آئی اے کی سپیشل فلائیٹ ہی میسر ہے، لیکن اس کی ٹکٹ بہت مہنگی ہے۔ اور وہ بھی صرف جانے کی۔ واپسی کا کوئی اندازہ نہیں، کہ کب ہو گی؟
واپسی کا واقعی کوئی اندازہ نہیں۔ بہت سے لوگ جو کرونا کی ابتدا فروری مارچ میں گئے واپسی کے منتظر ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو لوگوں کو گئے چار چار پانچ پانچ ماہ ہو گئے ہیں اور واپسی کی ابھی تک کوئی سبیل نظر نہیں آ رہی۔
 
Top