اے خان
محفلین
شمشاد صاحب اتنی خبر تو رکھتے ہیںاچھا... خوب....
تو ذرا ہم آپ کی آزمائش کر لیں.
محفل پہ چھ سال کے بعد کون لوٹ کے آیا ہے بھلا؟
شمشاد صاحب اتنی خبر تو رکھتے ہیںاچھا... خوب....
تو ذرا ہم آپ کی آزمائش کر لیں.
محفل پہ چھ سال کے بعد کون لوٹ کے آیا ہے بھلا؟
مزاج تو ماشاءاللہ کیا بتائیں اتنے اچھے ہیں اتنے اچھے کہ بس کیا بتائیں۔جواب دینے میں تاخیر ہوگئی کچھ انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے یہاںالحمد للہ، آپ سنائیں خان صاحب کیسے مزاج ہیں؟
کیا واقعی؟یہ ہم کہاں آگئے ہیں.
اللہ کرم. یہاں تو سارے انکل اور آنٹیاں ہیں.
شاباش!! آفرین!!شمشاد صاحب اتنی خبر تو رکھتے ہیں
وعلیکم السلامالسلامُ علیکم اراکین اردو محفل۔۔۔۔۔
مزاج تو ماشاءاللہ کیا بتائیں اتنے اچھے ہیں اتنے اچھے کہ بس کیا بتائیں۔جواب دینے میں تاخیر ہوگئی کچھ انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے یہاں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وجی بھائیالسلام علیکم محفلان کو۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلامُ علیکم اراکین اردو محفل۔۔۔۔۔
سارے ہی تو نہیں، آپ کے ہم عمر بھی بہت ہیں، آپ آنے والے بنیں۔یہ ہم کہاں آگئے ہیں.
اللہ کرم. یہاں تو سارے انکل اور آنٹیاں ہیں.
جیتے رہیے خوش رہیے،بخار اُتر گیا لیکن اثرات چھوڑ گیا۔نزلہ بھی ان شاء اللّہ ایک آدھ دن میں بہتر ہو جائے گا۔محفل میں حاضری طبعیت میں بہتری لے آتی ہے۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
سیما آپی اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ معذرت کہ پہلے تیمارداری نہیں کر سکا۔
امید ہے اب بالکل اچھی ہو چکی ہوں گی۔
آپ کی شفقت ہے سیما آپی جو ایسا سمجھتی ہیں کہ محفل میں حاضری طبعیت میں بہتری لے آتی ہے۔ وگرنہ آپ کو تو آرام کرنا چاہیے۔جیتے رہیے خوش رہیے،بخار اُتر گیا لیکن اثرات چھوڑ گیا۔نزلہ بھی ان شاء اللّہ ایک آدھ دن میں بہتر ہو جائے گا۔محفل میں حاضری طبعیت میں بہتری لے آتی ہے۔
جیتی رہیے لاریب بٹیا!!وعلیکم السلام
اب کیسی طبیعت ہے آپ کی؟
ماشاء اللہ، خوشی ہوئی سن کے..جیتی رہیے لاریب بٹیا!!
پہلے سے بہت بہتر آپ سب کی محبت مجھے ٹھیک کر دیتی ہے
آپ سب کی محبت ہمیں ٹھیک کر دیتی ہے ۔کل ان شاء اللّہ بہت بہتری ہوگیماشاء اللہ، خوشی ہوئی سن کے..
جلد ہی طبیعت پوری طرح بحال ہو جائے گی ان شاء اللہ
ان شاءاللہ آج کے بعد وقت ہی وقت ہوگا۔بس ہمارے ہاں انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے آج کلیہ بتائیں کہ محفل کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کتنا وقت دے سکتے ہیں؟
کونسا نیٹ ورک استعمال کر رہے ہیں؟ان شاءاللہ آج کے بعد وقت ہی وقت ہوگا۔بس ہمارے ہاں انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے آج کل
زونگ ٹیلی نار جاز یوفون بھی ہے لیکن اس کے پیکجز اچھے نہیںکونسا نیٹ ورک استعمال کر رہے ہیں؟
ارادہ کریںان شاءاللہ آج کے بعد وقت ہی وقت ہوگا۔بس ہمارے ہاں انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے آج کل