سید عاطف علی

لائبریرین
نیوز کاسٹر لکھا جائے اور شائستہ زید صاحبہ کا نام نہ لکھا جائے۔ مجھے تو دنیا کا کوئی نیوز کاسٹر اُنکے برابر نہیں جچتا۔۔۔۔
شام سات بجے ان کی خبروں کا ٹائم ہوا کرتا تھا ۔
-That's all from the news room till khabarnama at nine
 

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ بھئی ماشاء اللہ
کیا ہے خوبصورت منظوم کہانی ہے۔
بہت داد قبول فرمائیں۔
میں نے اپنی بیٹی کے لیپ ٹاپ پر لگا کر اسے دی ہے کہ دیکھو خلیل انکل نے تمہارے لیے لکھی ہے۔
 
Top