شمشاد

لائبریرین
اراکین اردو محفل یہاں اس لڑی میں آنے پر کوئی ٹیکس نہیں لگتا اور نہ ہی مقدس نے اس کا کسی کو ٹھیکہ دے رکھا ہے۔
 
وعلیکم السلام اپیا!

ہم نےبھی اب تک صرف بارہ دری کے کھنڈر دیکھے ہیں، اس کا عہد شباب نہیں دیکھے۔ اب اس امید پر یہاں آئے ہیں کہ شام اودھ میں سجنے والی بارہ دری کی رونقیں اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ لیں۔ :):)
السلام علیکم

محفل کی بارہ دری میں خوش آمدید۔ :) :) :)

کم و بیش ایک ایک ہزار پیغامات مشتمل لڑیوں کا سلسلہ جسے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے جانا جاتا رہا ہے کی سو لڑیاں مکمل ہونے پر ایک سنچری سیلیبریشن کی لڑی کھولی گئی تھی جو ٹھیک چار ماہ بعد آج پورے بیس ہزار پیغامات کے ساتھ ایک ہزار صفحات پر پھیل گئی ہے۔ لہٰذا اس سلسلے کو وہیں مقفل کر کے عمومی گفتگو و حاضری کے لئے محفل کی بارہ دری کے دروازے وا کیے جاتے ہیں۔ :) :) :)

نوٹ: اگر اس پیغام میں سعود بھیا کے لہجے کی بو محسوس ہو تو اسے محض اتفاق گردانا جائے۔ :) :) :)

بارہ دروازہ کا مکان جو باغ میں‘ دریا پر یا محل کے اُوپر ہی اکثر اوقات بنایا جاتا تھا لیکن اب اگر مجھے موقع ملے تو میں صحرا کے کنارے بنانا چاہوں گا
 
مدیر کی آخری تدوین:
بارہ دری بن گئی سعود میاں تو مغلیہ شان وشوکت بھی لوٹ آئے گی - ہم ایک مغل بچے کو محفل میں پاتے ہیں لیکن
انگریزی نام کے سبب اُسے ٹیگ نہیں کرپاتے کوئی ہے جو اُس مغل شہزادے کو بارہ دری میں لائے اور منہ مانگا انعام
اور خلعت فاخرہ پائے
کابل گئے بانیا اور سیکھی مغل کی بانی
آب آب کر مرگئے سرہانے دھرا رہا پانی
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
تو ابھی چار دن باقی ہیں۔ جہاں اتنے دن گزرے یہ بھی گزر جائیں گے۔

پھر جاب پر جانا شروع کرنا ہے کہ ابھی گھر پر ہی رہنا ہے؟

خاتون خانہ نہ دو عدد مرغیاں (ہو سکتا ہے مرغے ہوں) فریزر سے نکال کر رکھی؍رکھے ہیں۔ ڈی فریز ہو جائیں تو ان کا پوسٹمارٹم کرنا ہے تاکہ بریانی بنائی جا سکے۔
 
Top