ابھی تو مزاج اچھے ہیںو علیکم السلام وجی بھائی۔ کہیے کیسے مزاج ہیں؟
آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟ یہاں تو ابھی تک سخت گرمی پڑ رہی ہے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہالسلام علیکم
شام بخیر
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
شام بخیر
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔
وعلیکم السلام ماہی،السلام علیکم
شام بخیر
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔
ماہی پی ڈی ایف میں آپ کو بھیج دیتی ہوں۔ایک کتاب چاہئیے۔۔۔ عربی میڈیم میں
الفقه الإسلامى و أدلته (کتاب کا نام)
وهبة زعيلى (رائٹر)
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہاں سے ملے گی؟ درالاسلام وغیرہ سے پوچھ چکے ہیں۔۔۔ اگر کہیں سے آنلائن منگوائی جا سکے یا پی ڈی ایف میں بھی مل جائے تو چلے گا۔
شکریہ
(پلیز متعلقہ افراد کو ٹیگ کر دیجیے)
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مساء النور
الحمد للہ۔
وعلیکم السلام
شام بخیر
اللّہ کا شکر ہے ،بٹیا
السلام علیکموعلیکم السلام ماہی،
شام بخیر،
جی خیریت ہے ۔ ۔ امید ہے کہ آپ بھی خیریت سے ہوں گی ۔ ۔
لو آجی گئی!یہ کل کی سلام کر کے پھر ایسے غائب ہوئی ہے جیسے ۔۔۔ پھر پلٹ کر ہی نہیں آئی۔
بہت بہت شکریہماہی پی ڈی ایف میں آپ کو بھیج دیتی ہوں۔
مکالمہ کیجیے، یا پھر ای میل شاید ہو آپ کی تو وہاں بھیج دیتی ہوں۔
ماہی میں نے ای میل کی ہے، بتائیے گا
میں دیکھ کر آپ کو بتاتی ہوں۔بہت بہت شکریہ
ابھی تو کام چل جائےگا مگر کیا ہارڈ کاپی کہیں سے منگوائی جا سکتی ہے؟ کچھ علم ہو؟ آنلائن ڈھونڈا مگر سمجھ نہیں آئی کچھ۔