شمشاد
لائبریرین
چا آن تک پانی چلے گا۔لو آجی گئی!
دسو ہن چا کہ پانی!
چا آن تک پانی چلے گا۔لو آجی گئی!
دسو ہن چا کہ پانی!
زبردست ہو گیا۔۔۔ دو چائے منگوا لیں دو پانی ساتھ میں بسکٹ اور سموسے بھیچا آن تک پانی چلے گا۔
زبردست ہو گیا۔۔۔ دو چائے منگوا لیں دو پانی ساتھ میں بسکٹ اور سموسے بھی
تین چائے تین پانی۔۔۔!!!دو چائے اور دو پانی
تین چائے تین پانی۔۔۔!!!
بسکٹ سموسے میرے ہی ہوں گی۔۔۔ اتنا فری تو میں اپنی اولاد کو نہیں ہونے دیتی۔۔۔
تین چائے تین پانی۔۔۔!!!
بسکٹ سموسے میرے ہی ہوں گی۔۔۔ اتنا فری تو میں اپنی اولاد کو نہیں ہونے دیتی۔۔۔
ہائے اللہ!!!
اور حکم بٹیا۔۔۔
مطلب؟
یہ کیا چل رہا ہے۔
لگتا ہے غلط وقت پر حاضری "بھر" دی ہم نے۔
لفظوں کی ترتیب بدل دیں۔دو چائے اور دو پانی
اور حکم بٹیا۔۔۔
آپ کو پتا ہے پانی ضائع نہیں کرنا چاہئیے۔۔۔ اور چونکہ اب آپ پانی کے معاملے میں خود کفیل ہیں تو ایک پانی واپس۔۔۔۔جس سلیقہ شعاری سے ہری مرچیں پھینکی گئی ہیں اور کُٹی ہوئی لال مرچ چھڑکی گئی ہے، اُسے دیکھ کر منہ میں پانی آ گیا۔
کیا ایسا بھی ہو جاتا ہے؟ویسے مجھے اردو لکھنی بھول گئی ہے۔۔۔ تو میری درخواست ہے اگر کہیں غلط لفظ لکھوں تو مجھے بتا دیا جائے۔۔۔ پیشگی شکریہ
ویسے مجھے اردو لکھنی بھول گئی ہے۔۔۔
اُس پہ بھی بٹیا بہت خوب لکھتی ہیں۔ماشاءاللّہویسے مجھے اردو لکھنی بھول گئی ہے۔۔۔ تو میری درخواست ہے اگر کہیں غلط لفظ لکھوں تو مجھے بتا دیا جائے۔۔۔ پیشگی شکریہ
پریکٹس نہ رہے تو بندہ کچھ بھی بھول سکتا۔۔۔۔کیا ایسا بھی ہو جاتا ہے؟