شمشاد
لائبریرین
ِآپ نے کروڑوں کو پکوڑوں سے جو جا ملایا۔ایسی باتیں بتا بتا کر کیوں غریبوں کا دل دکھاتے ہیں!!!
ِآپ نے کروڑوں کو پکوڑوں سے جو جا ملایا۔ایسی باتیں بتا بتا کر کیوں غریبوں کا دل دکھاتے ہیں!!!
کیا عراقی کرنسی ٹکے سیر نہیں بِکتی؟؟؟ِآپ نے کروڑوں کو پکوڑوں سے جو جا ملایا۔
باقی بچنے والے چھیاسی لاکھ ملتے تو غور بھی کرتے۔۔۔اب اتنی سستی بھی نہیں، ایک کروڑ عراقی دینار کے ساڑھے چودہ لاکھ سے اوپر بنتے ہیں پاکستانی روپے۔
دل نہیں دکھاتے۔۔۔ دفتر کی راہ دکھاتے ہیںایسی باتیں بتا بتا کر کیوں غریبوں کا دل دکھاتے ہیں!!!
بٹیا دفتر تو آنا نہیں پیسے جو دینا پڑیں گے فیس کے۔۔۔دل نہیں دکھاتے۔۔۔ دفتر کی راہ دکھاتے ہیں
بٹیا دفتر تو آنا نہیں پیسے جو دینا پڑیں گے فیس کے۔۔۔
آپ تو ہمارا کام مفت میں کرانے کیرالہ جارہی تھیں!!!بٹیا دفتر تو آنا نہیں پیسے جو دینا پڑیں گے فیس کے۔۔۔
بہت شکریہ ماہی
مراسلے کے نیچے لیفٹ سائڈ پر "جواب" لکھا ہے، اسے کلک کریں گی تو مراسلے کو خصوصی طور پر quote کیا جا سکتا ہے۔ آپ کے مراسلے کے نیچے "تدوین" کی آپشن ہے جس سے آپ بعد میں مراسلے کو ایڈٹ بھی کر سکتی ہیں۔ باقی وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آتی جائے گی۔بہت شکریہ ماہی
وہ تو الگ کہانی ہے آپ نے کونسی ایک کرنا ہےآپ تو ہمارا کام مفت میں کرانے کیرالہ جارہی تھیں!!!
ایک دو دو...وہ تو الگ کہانی ہے آپ نے کونسی ایک کرنا ہے
نُخبٰی عرفان اردو محفل میں خوش آمدید۔
اگر کسی مخصوص فرد کو ٹیگ کرنا ہو تو فیس بک اور واٹس ایپ کی طرح یہاں بھی @ ڈال کر ان کا نام لکھو گیشکریہ سیما علی
کتنے پہاڑے آتے ہیں آپ کو۔۔۔۔ایک دو دو...
پھر دو دونی چار...
اس طرح طے ہوتی ہیں منزلیں!!!