سیما علی
لائبریرین
جتنی بھی عمر گذر جائے بھیا یہ لوگ ملک کو اُسی طرح یاد کرتے ہیں جیسے یہ ابھی گئیے ہیں۔۔جی آپی میں بھی انہی کی بات کر رہا ہوں۔
جتنی بھی عمر گذر جائے بھیا یہ لوگ ملک کو اُسی طرح یاد کرتے ہیں جیسے یہ ابھی گئیے ہیں۔۔جی آپی میں بھی انہی کی بات کر رہا ہوں۔
جس دن ان کی حقیقت پتا چل گئی نا۔۔۔اب ہم نہیں بولتے آپ سے پتہ نہیں کونسی آنٹی فلاور سے ملا دیا۔۔۔
اس کا فیصلہ اگلی پیشی میں کیا جائے گا!!!وہ تو بہت اچھی ہیں ہم کہاں اتنے اچھے ۔۔۔۔۔
آپکو پتہ تو ہے بھیا ہماری سید صاحب کی نوک جھو نک تنگ کرتے ہیں ہم اِنکو ۔۔میں نہیں سمجھتا کہ یہاں کوئی کسی کا مذاق اڑاتا ہے۔ اس محفل کی یہی تو خوبی ہے کہ اراکین ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔ اور مزاح اور مذاق کے فرق کو سمجھتے ہیں۔
نوک جھونک سر آنکھوں پر ۔ اور عمران بھائی ماشاء اللہ خاصی ادبی قسم کی شخصیت ہیں۔آپکو پتہ تو ہے بھیا ہماری سید صاحب کی نوک جھو نک تنگ کرتے ہیں ہم اِنکو ۔۔
بالکل درست کہا آپ نے ۔نوک جھونک سر آنکھوں پر ۔ اور عمران بھائی ماشاء اللہ خاصی ادبی قسم کی شخصیت ہیں۔
اگلی پیشی کیرالہ میں ہوگیاس کا فیصلہ اگلی پیشی میں کیا جائے گا!!!
اس کا فیصلہ اگلی پیشی میں کیا جائے گا!!!
اوکے۔۔۔اگلی پیشی کیرالہ میں ہوگی
آپکے سہرے کے پھولوں کے کھلنے کی دعاؤں کے ساتھاوکے۔۔۔
ڈن!!!
وہ بھلا کیوں؟عراقی کروڑوں کی ہماری نظر میں دو ٹکے کی اہمیت نہیں!!!
ایسی باتیں بتا بتا کر کیوں غریبوں کا دل دکھاتے ہیں!!!وہ بھلا کیوں؟
لیکن عراقی خواتین بہت خوبصورت ہوتی ہیں۔