عمار نقوی
محفلین
یوپی کے مشہور قصبہ دیوبند سے سات کلو میٹر دور ایک بستی ہے "تھیتکی"عمار آپ کو تعلق ہندوستان میں کہاں سے ہے؟
یوپی کے مشہور قصبہ دیوبند سے سات کلو میٹر دور ایک بستی ہے "تھیتکی"عمار آپ کو تعلق ہندوستان میں کہاں سے ہے؟
خاص بات تو دیو بند سے زیادہ کیا ہو سکتی ہےیوپی کے مشہور قصبہ دیوبند سے سات کلو میٹر دور ایک بستی ہے "تھیتکی"
پھر تھیتکی"کی خاص کیا بات ہےیوپی کے مشہور قصبہ دیوبند سے سات کلو میٹر دور ایک بستی ہے "تھیتکی"
تھیتکی کی خاص بات یہ ہے کہ وہاں ما بدولت نے جنم لیا ہےپھر تھیتکی"کی خاص کیا بات ہے
ابھی بھی وہیں رہائش پذیر ہیں یا غم روزگار نے وہاں سے دیس نکالا دے دیا؟تھیتکی کی خاص بات یہ ہے کہ وہاں ما بدولت نے جنم لیا ہے
واقعی اس سے زیادہ خاص بات کیا ہوگی کہ عمار میاں کی جنم بھومی ہے یہی کہتے ہیں نا میاں عمار ۔۔تھیتکی کی خاص بات یہ ہے کہ وہاں ما بدولت نے جنم لیا ہے
خبروں میں ایک اضافہ اور ہم بھی کردیں کہ محفل کے ایک پرانے رکن م م مغل صاحب کی آج سالگرہ ہے۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اراکین اردو محفل
صبح الخیر
آج نومبر کی 12 تاریخ اور سن 2020 ہے۔
اس وقت صبح کے پانچ بجکر پچاس منٹ ہوئے ہیں۔
خبریں ختم ہوئیں۔
اپنے اپنے کاموں میں تو فعال ہیں نا۔وہ تو صحیح ہے وجی بھائی لیکن اتفاق ایسا ہے کہ دونوں ہی غیر فعال ہیں۔
ہم بہت یاد کر رہے تھے رابطہ ہی نہیں ہا آپ سے ۔۔۔آپ کراچی آجائیں ہمارے پاس۔۔۔یہیں ہوں آنی
وعلیکم السلامالسلام علیکم و رحمۃ اللہ
مسا الخیر
آج کی خاص خبر
آج نومبر کی 12 تاریخ ہے۔
ہائے اگر میں کراچی آگئی تو کراچی والے کہاں جائیں گے؟؟؟ہم بہت یاد کر رہے تھے رابطہ ہی نہیں ہا آپ سے ۔۔۔آپ کراچی آجائیں ہمارے پاس۔۔۔
کراچی والوں کے دل میں رہتی ہیں بٹیا آپہائے اگر میں کراچی آگئی تو کراچی والے کہاں جائیں گے؟؟؟
او ہو پھر تو آج جمعہ بھی پڑھنے جانا پڑے گا۔وعلیکم السلام
صبح النور
ایک بریکنگ نیوز میرے پاس بھی ہے
آج جمعہ ہے۔۔۔۔۔