شمشاد
لائبریرین
سمندر ہے ناں ان کے پاس، وہ کس دن کام آئے گا۔ہائے اگر میں کراچی آگئی تو کراچی والے کہاں جائیں گے؟؟؟
سمندر ہے ناں ان کے پاس، وہ کس دن کام آئے گا۔ہائے اگر میں کراچی آگئی تو کراچی والے کہاں جائیں گے؟؟؟
دعاؤں میں یاد رکھیے گا ضرور بھیا۔او ہو پھر تو آج جمعہ بھی پڑھنے جانا پڑے گا۔
جزاک اللّہ خیرا کثیرایہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے آپی۔
تازہ گرما گرم خبر یہ ہے کہ یہاں اسلام آباد میں ہفتہ اتوار سردیوں کی پہلی بارش ہوئی۔۔۔۔ مزے دار والی سردی بن گئی ہے۔۔۔۔یہ آج ماہی کہاں رہ گئی؟ اس سے کوئی تازہ خبر ہی سن لیتے۔
الحمدللہ سب بالکل ٹھیک ہیںواہ واہ مزا آرہا ہوگا خوب سردی ہوگئی ہوگی بٹیا ہم شکر الحمد للّہ ٹھیک آپ اور بچے اور دولہا کیسے ہیں۔۔بہت سارا پیار
خوشگوار شامیں بھی بہت بڑی دین ہیں۔۔۔۔ اداس شاموں سے بہت بہتر۔۔۔۔ الحمدللہ!کراچی کی اپنی وہی چال بے ڈھنگی موسم کے معاملے میں لیکن شام خوشگوار
بالکل درست خوشگوار شامیں خاصہ ہیں کراچی کا بٹیاخوشگوار شامیں بھی بہت بڑی دین ہیں۔۔۔۔ اداس شاموں سے بہت بہتر۔۔۔۔ الحمدللہ!
آپ میچ دیکھیں گی؟؟؟ کل فائنل ہے کراچی اور لاہور کا!!!
بالکل درست خوشگوار شامیں خاصہ ہیں کراچی کا بٹیا
بڑا دل خوش ہوگا جو آپ کراچی آئیں
جی ضرور آخر کراچی اور لاہور کا ہے لیکن ان میچز کی خوشی بہت ہوتی ہے پاکستان جیتے گاآپ میچ دیکھیں گی؟؟؟ کل فائنل ہے کراچی اور لاہور کا!!!
ہم بٹیا کراچی کی طرف بٹیاآپ میچ دیکھیں گی؟؟؟ کل فائنل ہے کراچی اور لاہور کا!!!
ہم لاہور کی طرف۔۔۔۔ہم بٹیا کراچی کی طرف بٹیا