سیما علی
لائبریرین
پھر تو لاہور جیتے کیونکہ ہماری بٹیا خوش ہوں یہ ہمارے لیئے معنیٰ رکھتا ہے ۔ہم لاہور کی طرف۔۔۔۔
پھر تو لاہور جیتے کیونکہ ہماری بٹیا خوش ہوں یہ ہمارے لیئے معنیٰ رکھتا ہے ۔ہم لاہور کی طرف۔۔۔۔
آنی بہترین قسم کا میچ ہو۔۔۔۔ کلاسک۔۔۔۔ لاسٹ اوور بلکہ سوپر اوور۔۔۔۔ پھر چاہے لاہور جیتے یا کراچی۔۔۔ کوئی مسئلہ نہیں ہم خوش!!!پھر تو لاہور جیتے کیونکہ ہماری بٹیا خوش ہوں یہ ہمارے لیئے معنیٰ رکھتا ہے ۔
ہم بھی بہت خوش سب پاکستان ہےآنی بہترین قسم کا میچ ہو۔۔۔۔ کلاسک۔۔۔۔ لاسٹ اوور بلکہ سوپر اوور۔۔۔۔ پھر چاہے لاہور جیتے یا کراچی۔۔۔ کوئی مسئلہ نہیں ہم خوش!!!
(کیونکہ اسلام آباد تو آلریڈی باہر ہے)
بس مصروفیت میں سے تھوڑا وقت نکالا تھا بچوں کے ساتھ پتا ہی نہیں چلتا کہ دن کہاں گیا اور پھر آپکو بتایا تھا نا ایک چھوٹا سا آن لائن بزنس بھی شروع کر بیٹھی وہ بھی جان کو آیا ہوا ہے اسے بھی وقت نہیں دے پاتیو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
یہ آج کیسے بھول پڑیں؟ اور الفاظ کی اتنی کنجوسی کہ صرف "السلام علیکم" لکھا۔
اب ایسی بھی کیا مصروفیت کہ محفل کے لیے روزانہ کی بنیاد پر چند منٹ بھی نہ نکال سکو۔ کم از کم حاضری تو لگنی ہی چاہیے ناں۔بس مصروفیت میں سے تھوڑا وقت نکالا تھا بچوں کے ساتھ پتا ہی نہیں چلتا کہ دن کہاں گیا اور پھر آپکو بتایا تھا نا ایک چھوٹا سا آن لائن بزنس بھی شروع کر بیٹھی وہ بھی جان کو آیا ہوا ہے اسے بھی وقت نہیں دے پاتی
الحمداللہ ٹھیک آپ سنائیں جناب کیسے حال احوال ہیں ؟؟ آپ جناب کے ؟؟و علیکم السلام وجی بھائی
کہیے کیسے ہیں؟
دوسری شادی کا طریقہ:
دوسری شادی کا سب سے کم رسک والا طریقہ یہ ھے کہ دوسرا نکاح کرنے سے دو مہینے قبل یہ افواہ پھیلا دیں کہ آپ نے نکاح کر لیا ھے!!
اس کے بعد بیوی، بچوں، میکے،سسرال، امّی، ابّا، ساس، سسر، سالے سالیوں وغیرہ کا ری ایکشن دیکھیں...
اگر ردِعمل ایسا ھے کہ آپ ھینڈل کر لیں گے تو اللہ کا نام لیکر قدم آگے بڑھا لیں اللہ آپکا حامی و ناصر ہے
اور اگر ردِ عمل کی شدّت آپ کی قوّتِ برداشت سے باھر ھے اور حالات اتنے بے قابو ھو جائیں کہ آپ سنبھال نہ سکیں تو ایک بھر پور قہقہہ لگا کر بتا دیں کہ ھُن بندا مذاق وی نا کرے؟؟
حالات نارمل ھوتے ھی جو روپے شادی کے اخراجات کے سلسلہ میں جمع کئے تھے ان سے عُمرہ کریں...روزے نماز کی پابندی کریں اور صدقِ دل سے اس بات کو تسلیم کر لیں کہ آپ کی قسمت میں یہ خوشی نہیں لکھی ۔
اگر یہاں دوسری بیوی کا اھتمام نہیں ھو سکا تو کیا ھوا جنت میں حوریں آپ کی منتظر ھیں!!!
دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔ ۔۔ محمد وارث
سردیاں کم ہوں تو ہم جائیں گے صوابی۔۔۔لیکن یہ نسخہ تو آپ سید عمران بھائی کو ٹیگ کریں ناکہ وارث بھائی کو۔