شمشاد

لائبریرین
بھئی بہت دنوں سے محفل میں محترمہ صابرہ امین کی رعنائی و شگفتگی نہیں پائی گئی:) کہاں غائب ہیں؟ اللہ کرے خیریت سے ہوں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

صابرہ بہنا کے علاوہ عینی آپی بھی محفل سے غیر حاضر ہیں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
چونکہ خواتین کی مصروفیت حضرات کی نسبت زیادہ ہوتی ہے، اس لیے غیر حاضر ہیں۔
بات تو سچ ہے آپکی :)

آپ لوگ یاد رکھتے ہیں، اچھی اچھی جگہوں پر ٹیگ کر دیتے ہیں تاکہ جب بھی ماہی آئے یہ چیزیں مس نہ کرے۔۔۔ اچھا لگتا ہے، بہت شکریہ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
زوجہ اظہر میری شاہد ہیں!
ایک ثبوت اور بھی ہے لیکن جب وہ ایکٹو ہوں گے تب انہیں ٹیگ کروں گی۔۔۔۔ انہیں میں محفل سے مال (شاعری) سپلائے کرتی ہوں:cool3:۔۔۔۔ گزشتہ دنوں ظہیراحمدظہیر صاحب کی شاعری دیکھا رہی تھی انہیں۔۔ :battingeyelashes:
آپ کے جاتے ہی آپ کی سہیلی بھی غائب ہو گئیں :)
 
Top