ماہی احمد

لائبریرین
اب وزیراعظم کی کرسی نہ مانگ لیجیے گا :)
نہیں فلحال میں میں مصروف ہوں بہت۔۔۔۔۔ قوم عمران خان کو سہہ لے پھر میں آوں گی، نیکسٹ لیول!!! ایک دم اتنا بوجھ نہیں ڈالتے نا بیچاروں پر!!!

شمشاد چاچو
سیما علی
abdul.rouf620
دیکھیں اب میری امی مجھے تیسری آواز دینے کی بجائے خود تشریف لائیں گی اس لئیے حفظ ماتقدم میں ہی چلی جاتی ہوں۔۔۔ اللہ خیریت رکھے پھر آوں گی :)
اللہ پاک آپ سب کو اپنی امان میں رکھے۔۔۔۔ آمین :)
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل بالکل، جلدی چلی جاؤ، ایسا نہ ہو کہ وہ ہاتھ میں خواتین کا قومی ہتھیار لیکر سر پر پہنچ جائیں۔
 

سید عمران

محفلین
بھابھی نہ ملی تو لے لیں گے مرغابی
بھابھی کو جوڑا دیں گے گلابی
پہن کر لگیں گی عنابی
اور عمران بھائی کی طبیعت دیکھ دیکھ کر لگے گی شرابی
بھیا آپ کی اس بات پہ ہمیں عزیز میاں کی قوالی ’میں شرابی شرابی‘ یاد آ گئی۔۔۔۔۔
نہیں چھوڑا ہمارے لیے کوئی مضمون جوابی!!!
 
Top