ام عبدالوھاب
محفلین
بھابھی کو جوڑا دیں گے گلابی
پہن کر لگیں گی عنابی
پہن کر لگیں گی عنابی
بھیا آپ کی اس بات پہ ہمیں عزیز میاں کی قوالی ’میں شرابی شرابی‘ یاد آ گئی۔۔۔۔۔اور عمران بھائی کی طبیعت دیکھ دیکھ کر لگے گی شرابی
وعلیکمُ السلام بھیاالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
صبح الخیر
السلام علیکم اہالیان بارہ دری !!
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے مراسلوں کی تعداد دن دونی رات چوگنی رفتار سے بڑھتی چلی جائے !!
شعر و سخن کے زمرے میں آئیں۔السلام علیکم اہالیان بارہ دری !!
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے مراسلوں کی تعداد دن دونی رات چوگنی رفتار سے بڑھتی چلی جائے !!
ہمیں تو ہلکا سا نزلہ ہوا ہے اور آپکے بھائی اب اللّہ کے فضل سے بہت بہتر ہیں ۔کیسی ہیں آپی اور نسیم صاحب کیسے ہیں؟
رحمتِ باری تعالیٰ بہت بہت مبارکایک خوشگوار حیرت کہ کل یہاں ہلکی بارش ہوئی اور میں نے کوئی دس ماہ کے بعد بارش دیکھی اور اس سے لطف اندوز ہوا۔ الحمد للہ۔