شمشاد
لائبریرین
جی ہاں بالکل کرتے ہیں۔مرد بھی مردوں کا دکھ محسوس کرتے ہیں مگر طریقہ مختلف ہے
ایک مرد کپڑے کے دکان پر گیا اور کہنے لگا، "زنانہ سوٹ چاہیے۔"
دوکاندار بولا، "بیوی کے لیے چاہیے یا کوئی اچھا سا دکھاؤں۔"
جی ہاں بالکل کرتے ہیں۔مرد بھی مردوں کا دکھ محسوس کرتے ہیں مگر طریقہ مختلف ہے
جی ہاں بالکل کرتے ہیں۔
ایک مرد کپڑے کے دکان پر گیا اور کہنے لگا، "زنانہ سوٹ چاہیے۔"
دوکاندار بولا، "بیوی کے لیے چاہیے یا کوئی اچھا سا دکھاؤں۔"
جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے۔آج سے رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ زیادہ ہونا شروع ہو جائے گا۔
تین دن ہوگئے کافی اچھی دھوپ نکل رہی ہے جس سے کچھ فرق پڑا ہےتسلیم عرض ہے آپی۔
آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟ خوب سردی ہے یا کچھ فرق پڑا؟
وعلیکم سلام جنابالسلام علیکم و رحمۃ اللہ اراکین اردو محفل
تو سویٹر پہنا کرو اور شال اوڑھا کرو۔ کہیں ٹھنڈ لگ گئی تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔ہمارے یہان سردی اچھی خاصی ہو رہی ہے