آتی ہوں گی لیکن اپنے آنے کا نشان نہیں چھوڑتی ناں۔ اس لیے کہہ رہا ہوں۔میں تو قریب 12سال سے روز ہی محفل پر آتی ہوں اس میں نیا کیا ہے.؟
بہت سارے نشان چھوڑ چکی ہوں.. شاید آپ بھول رہے ہیں.آتی ہوں گی لیکن اپنے آنے کا نشان نہیں چھوڑتی ناں۔ اس لیے کہہ رہا ہوں۔
جی ٹھیک ہے جناب۔یہ پہلے ہی آٹھ سال بعد آئی ہے، ابھی کچھ دن ٹھہر جائیں۔