تبسم
محفلین
لینے کے دینے پڑ بھی گئے تو کیا کر نا ہےتو سویٹر پہنا کرو اور شال اوڑھا کرو۔ کہیں ٹھنڈ لگ گئی تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔
لینے کے دینے پڑ بھی گئے تو کیا کر نا ہےتو سویٹر پہنا کرو اور شال اوڑھا کرو۔ کہیں ٹھنڈ لگ گئی تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔
ہو بھی گیا تو کیا کسی کا کچھ نہیں جانے والانقصان ہو جائے گا ناں ایک لڑکی کا۔
نہین میلے گی نااچھا چلو ایسے تو ایسے ہی سہی۔ بریانی تو ملے گی ناں۔
کرتے ہے نا پر اس کے لیے بھی پچھے کیسی کا زندا ہونا بھی چاہیے ناتو کیا تمہارے ہاں کوئی ختم درود نہیں دلاتے؟
اب یہ تو محلے والوں کو پتا ہو گا نا میں جب جاؤن گی تب ہی پتا چلے گا وہ لوگ کچھ کرتے ہے کے نہیںاللہ خیر کرئے، محلے والے بھی تو کچھ کرتے کراتے ہیں کہ نہیں؟
نہیں ہوتا مجھے کسی کا بھی علم تب تک جب تک کوئی.مجھے آکر نا بتائےکیوں تم اس محلے میں نہیں رہتی ہو کیا؟ تمہیں اپنے محلے والوں کا بھی علم نہیں۔