شکر الحمدُ للّہ اب بہت بہتر بخار تھا ۔آپ کیسی ہیں ؟؟السلام علیکم
کیسی ہے اپ ویلکم جی
او ہو۔ بخار کیوں ہو گیا سیما آپی؟ پھر کوئی دوا وغیرہ بھی لی کہ چائے سے ہی بخار کو ٹھیک کرنا ہے؟شکر الحمدُ للّہ اب بہت بہتر بخار تھا ۔آپ کیسی ہیں ؟؟
جیتے رہیے بھیا آپ سب محبت ہمیں کھینچ لاتی ہے ۔آپکی گرم پانی والی بوتل ہمارے بڑے کام کی ہے بہت سردی لگ کے بخار چڑھا بھیا دوا لی اب بہت بہتر ہے ۔۔او ہو۔ بخار کیوں ہو گیا سیما آپی؟ پھر کوئی دوا وغیرہ بھی لی کہ چائے سے ہی بخار کو ٹھیک کرنا ہے؟
آمین۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
ڈاکٹر کو بتلایا کے نہیںشکر الحمدُ للّہ اب بہت بہتر بخار تھا ۔آپ کیسی ہیں ؟؟
جی دکھایا ڈاکٹر کوڈاکٹر کو بتلایا کے نہیں
کیا کہا ڈاکٹر نے اپ کے یہاں ڈاکٹرس دیکھ رہے ہےجی دکھایا ڈاکٹر کو
وعلیکمُ السلامالسلام علیکم اراکین اردو محفل۔
مساء الخیر
سیما آپی اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
موسمی بخارکیا کہا ڈاکٹر نے اپ کے یہاں ڈاکٹرس دیکھ رہے ہے