اگر چائے اور پکوڑوں کی بات کرنی ہے تو میں نہیں کھیل رہا اس لڑی میں۔ابھی تو اسلام آباد میں چائے کے ساتھ پکوڑوں کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔
بس اب سے چائے اور پکوڑوں کی بات نہیں کی جائے گی یہاں۔۔۔۔اگر چائے اور پکوڑوں کی بات کرنی ہے تو میں نہیں کھیل رہا اس لڑی میں۔
لگ گئی حاضری!میں واپس اگئی ہوں میری حاضری لگائی جائے
الحمداللہ اللہ کا شکر ہےلگ گئی حاضری!
کیسی ہیں آپ؟؟؟
پھر کیس چیز کی بات کریںبس اب سے چائے اور پکوڑوں کی بات نہیں کی جائے گی یہاں۔۔۔۔
چائے، پکوڑے اور بارش کے علاوہ جو جی چاہے، اس پر باتیں کرو۔پھر کیس چیز کی بات کریں
سیما آنی چائے لاتی ہیں دل ساتھ لے جاتی ہیںبھیا آپ چائے پی لیں ہم دونوں ویسے ہی نشئی ہیں چائے کے
جیتی رہیے خوش رہیے ہم سو مرتبہ ایسے چائے سرو کریں گےسیما آنی چائے لاتی ہیں دل ساتھ لے جاتی ہیں
یہ تصاویر جو آپ شئیر کرتی ہیں ان میں سب سے پیاری بات (چائے کے بعد) سرونگ ہوتی ہے۔۔۔۔۔ کوئی ایسے چائے سرو کرے زندگی کے آدھے مسئلے حل ہو جائیں
مزاج بخیر آنی؟؟؟وعلیکمُ السلام
صبح بخیر
بٹیا
آپکی محبت ہے!!جیتی رہیے خوش رہیے ہم سو مرتبہ ایسے چائے سرو کریں گے
یہ گلابی پھول خاص ہماری ماہی بٹیا کے لئیے صبح صبحسیما آنی چائے لاتی ہیں دل ساتھ لے جاتی ہیں
یہ تصاویر جو آپ شئیر کرتی ہیں ان میں سب سے پیاری بات (چائے کے بعد) سرونگ ہوتی ہے۔۔۔۔۔ کوئی ایسے چائے سرو کرے زندگی کے آدھے مسئلے حل ہو جائیں