سیما علی
لائبریرین
شکر ہے بھیا اب بہت بہتر ہوںکیسی ہیں سیما آپی آپ؟ بخار اترا کہ نہیں؟
شکر ہے بھیا اب بہت بہتر ہوںکیسی ہیں سیما آپی آپ؟ بخار اترا کہ نہیں؟
وعلیکمُ السلامالسلام علیکم
امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہوں گے
اللہ پاک آپ کو تندرستی دے آنیوعلیکمُ السلام
بٹیا کیسی ہیں ؟؟
ہم اب بہت بہتر
اللّہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے بہت سارا پیار بچے کیسے ہیںاللہ پاک آپ کو تندرستی دے آنی
پچھلا ہفتہ شدید بیمار رہ کر الحمدللہ اب میں کافی بہتر ہوں
اللہ پاک کا کرم ہے بچے بالکل ٹھیکاللّہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے بہت سارا پیار بچے کیسے ہیں
اللہ پاک کا کرم ہے بچے بالکل ٹھیک
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو۔
الحمدللہ میں خیریت سے، لیکن چھوٹی جوڑی بیمار ہے۔۔۔ اللہ پاک شفا دے آمین۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسے ہیں سب اراکین اردو محفل؟
آمین۔۔۔۔او ہو، کہیں سردی کی وجہ سے تو طبیعت خراب نہیں ہو گئی ان کی، بچے ویسے بھی موسم کی پرواہ تھوڑا ہی کریں گے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
الّلّہُ پاک اپنی امان میں رکھے سردی بھی بہت ہے ۔الحمدللہ میں خیریت سے، لیکن چھوٹی جوڑی بیمار ہے۔۔۔ اللہ پاک شفا دے آمین۔
آمینالّلّہُ پاک اپنی امان میں رکھے سردی بھی بہت ہے ۔