اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔۔۔۔بڑا شور تھا نئے سال کا، اور وقت اتنی تیزی سے گزرتا ہے کہ آج نئے سال کا ایک دن گزر بھی گیا ہے۔
اسی لئیے میں نے یہ مصرع سکپ کر دیا تھا۔۔۔۔ مجھے پتا تھا آپ ویلے مصروف ہیںلیکن میں اداس نہیں پھرتا سردیوں کی شاموں میں۔
اہلیہ فرصت ہی نہیں لیتے دی۔
کیا سے کیا ہوتی جارہی ہوں۔۔۔۔انتر یامی ہوتی جا رہی ہو۔
میں نے سوچا انہیں بھی سکھ کا سانس لینے دیا جائے کچھ وقتیہ سب میاؤں سے دور رہنے کا نتیجہ ہے۔
بھتیجی اس کو بک مارک کر لو، پھر کیونکر گُم ہو گی۔اللہ کے نیک نیک بندو بارہ دری کو گم نہ کیا کرو۔۔۔ (مجھ سے ڈھونڈی نہیں جاتی پھر )
سعید بتا رہے تھے دیر رات میں جیکٹ وغیرہ کی ضرور محسوس ہوتی جب گھر سے باہر ہوں۔۔۔ ورنہ دن میں اتنی زیادہ ٹھنڈ نہیں۔۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح النور۔
اور یہاں بارش کے دور دور تک آثار نہیں۔ سردی بھی گزشتہ دنوں کی مناسبت سے کم ہو گئی ہے۔
کتنی سمپل سی بات ہے نا۔۔۔ ذہن میں ہی نہیں آئی!!!بھتیجی اس کو بک مارک کر لو، پھر کیونکر گُم ہو گی۔
ذہن چائے میں الجھا ہو تو اور کوئی بات ذہن میں نہیں آتی۔کتنی سمپل سی بات ہے نا۔۔۔ ذہن میں ہی نہیں آئی!!!
ارے نہیں چائے تو زندگی ہے۔۔۔۔ ذہن آملیٹ میں الجھا ہوا تھاذہن چائے میں الجھا ہو تو اور کوئی بات ذہن میں نہیں آتی۔