ماہی احمد

لائبریرین
images

آپکی صبح کی چائے:) یہاں سردی بہت ہے سو پھول نہ لا سکے ہم
 

سیما علی

لائبریرین
بٹیا جب اپنے لئیے بناتے ہیں اکیلے تو اہتمام نہیں مگر دوبارہ دھونا اور پھر گرم پانی سے دھونا بہت ضروری اُس میں دیر ہو جاتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم!
صبح بخیر:)
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے!!!
یہاں تو ساری رات بارش ہوئی ہے۔۔۔۔
شمشاد چاچو چائے کے ساتھ السی کی پنّیوں کی بات کر سکتے ہیں؟؟؟ اس کی تو اجازت ہے نا!!! :p
و علیکم السلام، صبح النور۔

بارش کا ذکر کرنا ممنوع ہے۔

السی کی پنیاں ہوں تو چائے کا ذکر بعد میں اور پنیوں کا پہلے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم سے تصویر نہیں لگنی، نہیں لگنی، نہیں لگنی۔
کسی طرح یہ تصویر مجھے بھیجو، میں دیکھوں اس میں کیا مشکل ہے؟
 
آخری تدوین:
Top