تبسم
محفلین
خوشی سے ڈانس کر نا تو بنتا ہے نا کئی دن سے تصویر لگا نے کی کوشش کر رہی تھی اب آخیر کار جیت حاصل کر لی میں نےتصویر بھی اچھی ہے اور نیچے ڈانس کرتے ہوئے ایموجیز بھی بہت زبردست لگ رہے ہیں
خوشی سے ڈانس کر نا تو بنتا ہے نا کئی دن سے تصویر لگا نے کی کوشش کر رہی تھی اب آخیر کار جیت حاصل کر لی میں نےتصویر بھی اچھی ہے اور نیچے ڈانس کرتے ہوئے ایموجیز بھی بہت زبردست لگ رہے ہیں
جی بھائی لگا لی اپ تو شکر منہ رہے ہوں گے ابتو آخر کار تصویر لگا ہی لی۔ بڑی محنت کرنی پڑی۔ چلو شاباش اب اچھی اچھی تصاویر لگاؤ۔
اب اس خوشی میں مٹھائی تو بنتی ہے ناں۔ چلو اب سبکو مٹھائی کھلاؤ۔ خاص کر ان کو جنہوں نے تمہیں تصویر لگانا سکھائی۔خوشی سے ڈانس کر نا تو بنتا ہے نا کئی دن سے تصویر لگا نے کی کوشش کر رہی تھی اب آخیر کار جیت حاصل کر لی میں نے
یہ "شکر منہ" کیا ہوتا ہے؟جی بھائی لگا لی اپ تو شکر منہ رہے ہوں گے اب
یہ "شکر منہ" کیا ہوتا ہے؟
اب اس خوشی میں مٹھائی تو بنتی ہے ناں۔ چلو اب سبکو مٹھائی کھلاؤ۔ خاص کر ان کو جنہوں نے تمہیں تصویر لگانا سکھائی۔
کہاں جا رہے ہےبہت شکریہ۔
اچھا اب میں جا رہا ہوں۔ واپس آ کر دیکھتا ہوں۔
باورچی خانے میں گیا تھا، پکوڑے اور چپس بنا کر لایا ہوں۔کہاں جا رہے ہے
لیکن پکوڑوں کی بات تو منع تھی۔۔۔۔ آپ نے چیٹنگ کی ہے اب۔باورچی خانے میں گیا تھا، پکوڑے اور چپس بنا کر لایا ہوں۔
اللہ اللہ کھانے کے نام پر سب بند قفل کھلنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔یہ مٹھائی کی جگہ کھٹائی یعنی گول گپے کیوں آچلے
تم نے وہ شعر نہیں سُنا :اللہ اللہ کھانے کے نام پر سب بند قفل کھلنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔
ادھر کسی کھانے والی چیز کا نام لو کئی کئی سال سے چپ لوگ بول اٹھتے ہیں، دوڑے آتے ہیں
اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔۔ گویا یہ محفل کھانے کے ذکر سے آباد ہےتم نے وہ شعر نہیں سُنا :
شاید کہ مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سےپھر آ گیا ہوں میں
السلام علیکم
صبح بخیر
و علیکم السلام و رحمۃ اللہاچھا تو یہ بات ہے۔۔۔۔ گویا یہ محفل کھانے کے ذکر سے آباد ہے
بنانے والا کوئی اور بن جائے، کھلانے والی (سرونگ) میں بن جاتی ہوں۔۔۔۔ پھر برتن بھی کوئی اور دھوئے گا۔۔۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔۔۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح النور
تم کھلانے والی بنو، کھانے والے بہت۔
اور ہاں، اس ربط پر کل اشفاق احمد کی "گڈریا" آئی تھی۔ معلوم نہیں، تم نے دیکھی ہے کہ نہیں۔