شمشاد

لائبریرین
ایسا کیوں ہے کہ ایسی مشہور مشہور ایمان افروز باتیں میں نے نہیں سنی ہوئیں؟؟؟ اس کے لئیے بھی کمیٹی بٹھانا پڑے گی اب۔۔۔:thinking:
میں تو کہتی لسی اور چائے دونوں پی لیا کریں۔۔۔۔ :ROFLMAO:

اللہ دا واسطہ، یہ کمیٹیوں کے چکر میں نہ پڑنا، نہیں تو جو کام ہونا بھی ہو گا، وہ بھی نہیں ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
گلے میں درد تھا، تو دوائی اور انجکشن کی بجائے کسی سے کہتیں کہ گلا دبا دے، درد ٹھیک ہو جانا تھا۔
 
Top