ماہی احمد
لائبریرین
ہاں جی دیکھا میں نے۔۔۔ میں اپنی پسند کی کتابیں ڈاونلوڈ کر کے سیو کرتی جا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔ کسی بہتر وقت کے لئیےو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح النور
تم کھلانے والی بنو، کھانے والے بہت۔
اور ہاں، اس ربط پر کل اشفاق احمد کی "گڈریا" آئی تھی۔ معلوم نہیں، تم نے دیکھی ہے کہ نہیں۔