تبسم
محفلین
اچھا اگلی بار جب اپ کا ہوگا میں ایسا ہی کروں گی.گلے میں درد تھا، تو دوائی اور انجکشن کی بجائے کسی سے کہتیں کہ گلا دبا دے، درد ٹھیک ہو جانا تھا۔
اچھا اگلی بار جب اپ کا ہوگا میں ایسا ہی کروں گی.گلے میں درد تھا، تو دوائی اور انجکشن کی بجائے کسی سے کہتیں کہ گلا دبا دے، درد ٹھیک ہو جانا تھا۔
بھائی گلے کے درد کو کم مت سمجھنا میں اس چیز کو کم سمجھ کر بہت بڑی غلطی کر چوکی ہوں جس کی سزا بہت بری پڑی تھی میرے لیے تب سے میں گلے درد کو لے کر کوئی لاپروائی نہیں کرتیگلے میں درد تھا، تو دوائی اور انجکشن کی بجائے کسی سے کہتیں کہ گلا دبا دے، درد ٹھیک ہو جانا تھا۔
ہاں، ایک دفعہ تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے۔اچھا اگلی بار جب اپ کا ہوگا میں ایسا ہی کروں گی.
اوکہ اپ پر ہی کیا جائے گاہاں، ایک دفعہ تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے۔
میرا خیال ہے ہر درد ہی بہت برا ہے۔۔۔ اللہ بچائے سب سے۔۔۔۔ سر کا درد کوئی کم ہے؟ کسی کام کا نہیں رہتا انسان، پھر گردے کا درد بھی بہت تکلیف دیتا ہے، پٹھوں کا درد اور اگر خدا نہ کسی کی کمر میں درد ہو تو الامان الامان۔۔۔۔ویسے تو جسم کے سب درد ہی تکلیف دہ ہوتے ہیں لیکن دردوں میں سب سے زیادہ درد دانت اور کان کا ہوتا ہے۔ اللہ بچائے۔
واقعی درست کہا بٹیا لیکن کمر کا درد بے حد تکلیف دہ ہے ۔۔۔میرا خیال ہے ہر درد ہی بہت برا ہے۔۔۔ اللہ بچائے سب سے۔۔۔۔ سر کا درد کوئی کم ہے؟ کسی کام کا نہیں رہتا انسان، پھر گردے کا درد بھی بہت تکلیف دیتا ہے، پٹھوں کا درد اور اگر خدا نہ کسی کی کمر میں درد ہو تو الامان الامان۔۔۔۔
یہ لو آپ کو کیا ہوا اب؟؟؟یا اللہ خیر۔
میں نہیں کھیل رہا۔
سچ کہا آنی۔۔۔۔۔ کیونکہ مجھے تجربہ ہے اس کا اس لیے میں اس کے متعلق کہہ سکتی ہوں یہ کتنی بری تکلیف ہے۔۔۔۔۔ اللہ بچائے سب کو اس سے۔۔۔۔واقعی درست کہا بٹیا لیکن کمر کا درد بے حد تکلیف دہ ہے ۔۔۔
یہ لو آپ کو کیا ہوا اب؟؟؟
چلو بھئی ٹاپک چینج!!!آپ سب "دردوں" کو لے کر بیٹھے ہوئے ہو، اس لیے میں نہیں کھیل رہا۔
چاچو آپ تو بہت سگھڑ ہیںکوئی کھانے پینے کی بات کرو تو بات بھی ہے۔
میں آج پھر گاجر کا حلوہ بنا رہا ہوں۔ تیار ہونے پر تصویر لگاؤں گا۔
چلیں پھر بتائیے کہ کیا کھلا رہی ہیں آپاللہ اللہ کھانے کے نام پر سب بند قفل کھلنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔
ادھر کسی کھانے والی چیز کا نام لو کئی کئی سال سے چپ لوگ بول اٹھتے ہیں، دوڑے آتے ہیں
آپ جلدی سے فوڈ پانڈہ سے کچھ مزے دار سا آرڈر کریں۔۔۔ میں سرو کر دوں گی۔۔۔۔۔ مسئلہ ہی کوئی نہیں!!!چلیں پھر بتائیے کہ کیا کھلا رہی ہیں آپ
سچی!!! ۔۔۔۔۔ کرنے کو تو میں دنیا کا نقشہ تبدیل کر دوں۔۔۔۔ لیکن وہی بات "..... بندہ رسک ہی کیوں لے"ماہی کھلا تو دے لیکن کچھ بنائے گی تو کھلائے گی ناں۔ اور بنانے کے لیے اٹھنا پڑتا ہے۔ اور اس کے لیے یہی سب سے مشکل کام ہے۔
کہ اٹھنے اور کچھ کرنے کے لیے خود کو راضی کرنے کے لیے کے بڑا دل کڑنا پڑتا ہے۔