شمشاد
لائبریرین
یہ سیاسی بیان بازی نہیں چلے گی۔مطلب؟ یہ میرا ہی بیان ہے۔۔۔۔
یہ سیاسی بیان بازی نہیں چلے گی۔مطلب؟ یہ میرا ہی بیان ہے۔۔۔۔
لگتا دلہن بہت کام کرواتیں ہیں فہیم میاں سےبس آپی اب وہ پہلے والی فراغت نہیں رہی، پھر بھی کوشش پوری ہوتی ہےکہ یہاں اپنی حاضری کو برقرار رکھا جائے
ضرور ملے گی آپ آنے والے بنیںہمارا بھی خلیل بھائی والا مطالبہ ہے
کام ہی نہیں کرواتیں، بچوں کو بھی سنبھالنا پڑتا ہے۔لگتا دلہن بہت کام کرواتیں ہیں فہیم میاں سے
ویجیٹیبل رائس ود آل لوازمات!!!ابھی دوپہر کے کھانے میں کیا ہے بھلا
یہی تو چلتی ہے آجکل۔۔۔۔ ویسے بھی اچھی بیویوں کا یہی وطیرہ ہے۔۔۔۔ جو شوہر کا بیان وہی ان کا۔۔۔۔یہ سیاسی بیان بازی نہیں چلے گی۔
جی بالکل صحیح کیا آپ نے ۔سچ آج تھک گئیے بھیا سچ بڑُھاپا آگیا ہے بڑے زور و شور سےلیکن آپ اب تو میں بھتیجی کو الیکشن لڑنے کی ترغیب دے رہا ہوں۔
کوئی الیکشن اس قابل بھی تو ہو کہ اسے ماہی لڑے۔۔۔۔ کوئی ہماری ٹکر کا بھی تو ہویعنی کہ مزید سیاسی بیان۔
تمہارے لیے میرا مشورہ ہے کہ کوئی الیکشن لڑ لو۔
جی بالکل صحیح کیا آپ نے ۔سچ آج تھک گئیے بھیا سچ بڑُھاپا آگیا ہے بڑے زور و شور سے
آپ لوگ محسوس کرنے سے بڑھاپا محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔۔ ہم تو ہو چکے بوڑھے بھئی۔۔۔۔ گوڈے گٹے رہ گئے، آئے اللہ جی کہہ کر اٹھتے ہیں اور ہائے اللہ جی کہہ کر بیٹھتے ہیں۔۔۔۔ میری عمر میں ۳۰ سال ایکدم ایڈ ہو گئے ہیںایسا کیوں آپی؟ ابھی سے ایسا محسوس نہ کریں۔ یہ جتنا زیادہ محسوس کریں گے، اتنا ہی بڑھاپا محسوس ہو گا۔
فکر نہ کرو عنقریب بہت سارے اراکین اسمبلی استعفے دینے والے ہیں۔ کسی بھی مناسب سی سیٹ پر کھڑی ہو جانا۔ میں پوسٹر مفت میں چھپوا دوں گا۔کوئی الیکشن اس قابل بھی تو ہو کہ اسے ماہی لڑے۔۔۔۔ کوئی ہماری ٹکر کا بھی تو ہو
آپ اس نے نئے زمانے کی خوراک کھائی ہے ناں۔شہزادی آپکی عمر میں تو تھکن کیا ہوتی ہے ہم نے سوچا بھی نہیں روبوٹ کی طرح بکٹٹ تھے