ماہی احمد
لائبریرین
مینوں ہور بڑے کم نیں۔۔۔۔فکر نہ کرو عنقریب بہت سارے اراکین اسمبلی استعفے دینے والے ہیں۔ کسی بھی مناسب سی سیٹ پر کھڑی ہو جانا۔ میں پوسٹر مفت میں چھپوا دوں گا۔
مینوں ہور بڑے کم نیں۔۔۔۔فکر نہ کرو عنقریب بہت سارے اراکین اسمبلی استعفے دینے والے ہیں۔ کسی بھی مناسب سی سیٹ پر کھڑی ہو جانا۔ میں پوسٹر مفت میں چھپوا دوں گا۔
آپ لوگ تو گریٹ تھے نا پھر۔۔۔۔شہزادی آپکی عمر میں تو تھکن کیا ہوتی ہے ہم نے سوچا بھی نہیں روبوٹ کی طرح بکٹٹ تھے
آپ اس نے نئے زمانے کی خوراک کھائی ہے ناں۔
مطلب الیکشن لڑنے سے صاف جواب ہے۔مینوں ہور بڑے کم نیں۔۔۔۔
چٹا سفید صاف ستھرا جواب!!!مطلب الیکشن لڑنے سے صاف جواب ہے۔
ہماری شہزادی سچی اور کھری ہیںچٹا سفید صاف ستھرا جواب!!!
ابھی تو میں سوچ رہی تھی آپ سے اور جاسمن آپی سے کوئی ٹوٹکے شوٹکے پوچھوں کہ بہت تھکن ہو جاتی ہے۔۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح بخیر!!!
اللہ پاک سے دعا ہے سب کا دن بہت اچھا گزرے
آج اسلام آباد میں بہت دھند ہے!!!
زیادہ کام وام کرنے سے تھکن ہوتی تو ہے لیکن اگر تمہاری عمر میں روزمرہ کی تھکن ہو تو یہ فکر کی بات ہے۔
اس تھکن کا مطلب ہے کہ تم اپنی خوراک ٹھیک نہیں لے رہیں۔ اچھی لڑکی! یہ بہت بری بات ہے۔ منقہ اور کھجوریں کھاؤ۔ دودھ پیا کرو۔ تازہ پھل کھاؤ۔ اور خوش خوش رہو۔
تھکن دور بھاگے گی۔
آپ نے کتنی بار بھیجے ہیں جو جاسمن آپی کو بھیجنا پڑیں گے؟؟؟جاسمن آپ ابھی دودھ، کھجور، منقہ اور پھلوں کے پیسے اس نے کہنا ہے کہ آپ دیں۔
اللہ آپ کو بہت دے!!! آپ بات کرتی ہیں یہ سب سے قیمتی ہے۔۔۔۔ماہی کے لیے پیسے حاضر
تمہارے لیے بھی جاسمن آپی ادا کر دیں گی۔اچھا ہمارے لیے
بھتیجی ایسے تو نہ کہو، تم نے تو ابھی میرا پچھلا ادھار ہی نہیں چکایا۔آپ نے کتنی بار بھیجے ہیں جو جاسمن آپی کو بھیجنا پڑیں گے؟؟؟