فہیم
لائبریرین
ارے میاں فرصت نکالنا پڑتی ہے
بچے ہم دونوں سے بہت کام کرواتے ہیںلگتا دلہن بہت کام کرواتیں ہیں فہیم میاں سے
ارے میاں فرصت نکالنا پڑتی ہے
بچے ہم دونوں سے بہت کام کرواتے ہیںلگتا دلہن بہت کام کرواتیں ہیں فہیم میاں سے
کیسے لوگ ہیں کہ کھانے کے بعد بتاتے ہیںویجیٹیبل رائس ود آل لوازمات!!!
بس جب کبھی خلیل بھائی آئے کافی پینے ہم بھی ساتھ چلے آئیں گےضرور ملے گی آپ آنے والے بنیں
ویسے اپ نے باتیا نہیں کس چیز کی ادائگی کی جاری ہےتمہارے لیے بھی جاسمن آپی ادا کر دیں گی۔
پیسوں کی اور کس چیز کی ادائیگی کرنی ہے بھلا۔ویسے اپ نے باتیا نہیں کس چیز کی ادائگی کی جاری ہے
جائے بھائی اج چٹ پٹے کے چکر میں جو کچھ ختم کیا وہ بھی لےتے آناپیسوں کی اور کس چیز کی ادائیگی کرنی ہے بھلا۔
میں ابھی باہر جا رہا ہوں، کچھ گروسری کرنی ہے۔
بچوں کا بزرگوں کے نقش قدم پر چلنا ہی بہتر ہوتا ہےیعنی یہ آپ خلیل بھائی کے ساتھ مشروط ہوئے۔
بہت شکریہ
الحمداللہ اپ بتائیں اپ کہا ہوتے ہے اج کل کیا مصروفیات ہے اپ کیبہت شکریہ
اور کیسی ہیں آپ۔
مصروفیات تو وہی پرانی ہیں کہ گھر اور کامالحمداللہ اپ بتائیں اپ کہا ہوت ہے اج کل کیا مصروفیات ہے اپ کی
چٹ پٹے چپس بنائے تھے میں نے۔ بہت ہی لذیذ بنے تھے۔ وہ کھانے ہوں تو بتاؤ۔جائے بھائی اج چٹ پٹے کے چکر میں جو کچھ ختم کیا وہ بھی لےتے آنا
کچھ بھی نہیں وہی سب گھر کے کام اور آراممصروفیات تو وہی پرانی ہیں کہ گھر اور کام
آپ سنائیں کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔
چپس واہ جی ضرور کھانے ہےچٹ پٹے چپس بنائے تھے میں نے۔ بہت ہی لذیذ بنے تھے۔ وہ کھانے ہوں تو بتاؤ۔
ڈھیر سارے تو آپ کھایں گے ناآج پھر بناؤں گا تو کھلا دوں گا۔ لیکن اگر سب نے مانگ لیے تو اتنے ڈھیر سارے کہاں سے لاؤں گا؟