تبسم
محفلین
اپ کم.کھائیں نہیں تو اپ کا وزن بڑھ جائے گامیں تو خیر کھاؤں گا ہی، ظاہر ہے کھانے کے لیے ہی بناؤں گا ناں۔
اپ کم.کھائیں نہیں تو اپ کا وزن بڑھ جائے گامیں تو خیر کھاؤں گا ہی، ظاہر ہے کھانے کے لیے ہی بناؤں گا ناں۔
پر مجھے پیٹ بھر نا ہےحساب سے ہی کھاؤں گا، اب چپس سے پیٹ تھوڑا ہی بھرنا ہے۔
آپ کو بھابھی روزے رکھوا رہی ہیں اٹھ پہرے؟؟؟کیسے لوگ ہیں کہ کھانے کے بعد بتاتے ہیں
یہ نہیں کہ کھانے سے پہلے آواز مار لیں
میرے چپس کا بیچ الگ سے بنایے گا۔۔۔۔آج پھر بناؤں گا تو کھلا دوں گا۔ لیکن اگر سب نے مانگ لیے تو اتنے ڈھیر سارے کہاں سے لاؤں گا؟
بھتیجیوں کی طرف کوئی ادھار نہیں بنتا ہوتا چاچو کا۔۔۔۔ ہاں البتہ چاچو کی طرف ڈبل پیسے بن جاتے ہوتے ہیں۔بھتیجی ایسے تو نہ کہو، تم نے تو ابھی میرا پچھلا ادھار ہی نہیں چکایا۔
نوٹ کر لیا ہے۔میرے چپس کا بیچ الگ سے بنایے گا۔۔۔۔
کچھ خدا خوفی کرو، اتنے آلو کھاؤ گی تو آلو کی طرح موٹی ہو جاؤ گی۔پر مجھے پیٹ بھر نا ہے
پھر تو بہت اچھی بات ہوگئی پھر کوئی نہیں کہے گا موٹی ہو جاؤکچھ خدا خوفی کرو، اتنے آلو کھاؤ گی تو آلو کی طرح موٹی ہو جاؤ گی۔
واہ جی! مزے ہیں آپ کےکچھ بھی نہیں وہی سب گھر کے کام اور آرام
ان کا تو بس نہیں چلتا کہ 3 وقت کا کھانا ایک ہی بار میں کھلا ڈالیںآپ کو بھابھی روزے رکھوا رہی ہیں اٹھ پہرے؟؟؟
تو تم نے اپنے آپ کو موٹی کر کے کسی مقابلے میں حصہ لینا ہے کیا؟پھر تو بہت اچھی بات ہوگئی پھر کوئی نہیں کہے گا موٹی ہو جاؤ
ابھی کچھ ہی دیر میں پیش کیئے جائیں گے۔سنا ہے شمشاد بھیا نے چپس بنائی ہے،میرے لئے بھی کچھ رکھا ہے یا ساری خود ہی کھا گئے ہیں
چاچو بڑے چلاک (چالاک نہیں چلاک) ہیں آپ ویسے۔۔۔۔ ایسے وقت میں چپس بنائے کہ سب سو رہے تھے۔۔۔۔حاضر ہیں کرسپی اور کرنچی چپس، بہت ہی لذیذ
یعنی باقی دو وقت فاقہ؟؟؟ان کا تو بس نہیں چلتا کہ 3 وقت کا کھانا ایک ہی بار میں کھلا ڈالیں