فہیم

لائبریرین
:yell:اپ پر یہ بات کیسے فٹ ہو گی لڑکیوں پر کہتے تو معنہ جا سکھتا ہے نا
لڑکی ہو یا لڑکا سب پر جب ذمہ داری آتی ہے تو مصروفیات بھی ساتھ ہی چلی آتی ہیں۔

جیسے یہ میمی کو ہی لے لو!
میں بھی اچھی ہوں الحمداللہ
بس گھر جاب فیملی میں بزی بزی چل رہی
اور میمی مائی فرینڈ السلام علیکم
اچھی تو تم ہو ہی:) یہ بتاؤ طبیعت وغیرہ کیسی ہے اور گھر میں سب کیسے ہیں؟
 

مقدس

لائبریرین
لڑکی ہو یا لڑکا سب پر جب ذمہ داری آتی ہے تو مصروفیات بھی ساتھ ہی چلی آتی ہیں۔

جیسے یہ میمی کو ہی لے لو!

اور میمی مائی فرینڈ السلام علیکم
اچھی تو تم ہو ہی:) یہ بتاؤ طبیعت وغیرہ کیسی ہے اور گھر میں سب کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام فہیم بھیا
سب ٹھیک ہی چل رہا، آپ بتائیں کیسے ہیں گھر میں سب کیسے
مس یو آلاٹ
 

تبسم

محفلین
لڑکی ہو یا لڑکا سب پر جب ذمہ داری آتی ہے تو مصروفیات بھی ساتھ ہی چلی آتی ہیں۔

جیسے یہ میمی کو ہی لے لو!

اور میمی مائی فرینڈ السلام علیکم
اچھی تو تم ہو ہی:) یہ بتاؤ طبیعت وغیرہ کیسی ہے اور گھر میں سب کیسے ہیں؟
اچھا جی لیکن شادی کے بعد لڑکے لڑکیوں جتنے تو مصروف نہیں ہو سکتے نا
 
Top