واہ واہ کیا بات ہے!!!!!اور یہاں ہلکی ہلکی بارش
بارش کا نام لے کر ہمیں تنگ نہ کریں۔اور یہاں ہلکی ہلکی بارش
آپ تو شادی شدہ ہیں غم تو ہمارا ہے جب بارش میں میں بھیگ کر گھر آتے ہیں تو کوئی پوچھتا ہی نہیںبارش کا نام لے کر ہمیں تنگ نہ کریں۔
خان صاحب، آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ ابنِ مریم سے مراد مرد ہے، آپ کی جو آرزو ہے وہ "بنتِ حوا" کی ہے!آپ تو شادی شدہ ہیں غم تو ہمارا ہے جب بارش میں میں بھیگ کر گھر آتے ہیں تو کوئی پوچھتا ہی نہیں
کاش کوئی ابن مریم ہوا کرتی اور تولیے سے میرے بالوں کو سکھاتی اور کہتی کہ آپ کو تو ٹھنڈ لگ گئی ہوگی ابھی چائے لاتی ہوں ہائے ہائے مزے مزے
وارث میاں خان صاحب، آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ ابنِ مریم سے مراد مرد ہے، آپ کی جو آرزو ہے وہ "بنتِ حوا" کی ہے!
رات شیخوپورہ میں اولے بھی پڑے تھے۔آج شیخوپورہ میں بھی بارش ہو رہی ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
ہاں یاد آیا بنت حوا پتہ نہیں آج کل دماغ کچھ گڑبڑ ہے۔بنت حوا نے بہت پریشان کیا ہےخان صاحب، آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ ابنِ مریم سے مراد مرد ہے، آپ کی جو آرزو ہے وہ "بنتِ حوا" کی ہے!
مرزا غالب نے کہا ہےاب سمجھ آگئی میری مراد بنت حوا تھی
صحیح کہا آپ نےمرزا غالب نے کہا ہے
ابن مریم ہوا کرے کوئی
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی۔
ابن مریم یعنی حضرت عیسیٰ ؑ ،کو ید بیضا کا معجزہ ملا تھا۔ نابینا ،کوڑھ اور فالج کا مریض کے جسم پر اپنا سفید ہاتھ پھیرتے تو وہ بیماربالکل ٹھیک ہوجاتا تھا۔
اس بنا پر کسی کی تکلیف دور کرنے والے کو ابن مریم کہا جاتا ہے۔
ویسے مرد اور عورت کیلیئے ابن آدم اور بنت آدم یا بنت حوا کے لفظ استعمال کیے جاتے ہیں۔
اگر میں غلط ہوں تو کوئی میری بھی اصلاح فرمائے۔
اسی کی ضرورت ہےخان صاحب آپ کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوں۔
شمشاد بھیا کیسے ہیں آپ؟خان صاحب آپ کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوں۔