اے خان
محفلین
یہ میری دوست ہےپریشان خٹک
یہ میری دوست ہےپریشان خٹک
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے۔ایک ہی گھر میں رہتے ہیں میکہ کہاں
آخر میں کزن ہی کو قربانی دینی پڑتی ہےایک ہی گھر میں رہتے ہیں میکہ کہاں
صحیح کہا بھیا زیک بڑے دنوں بعد آئے ہیں ۔۔۔آج تو کچھ بانٹنا چاہیے کہ زیک بہت دنوں بعد نظر آئے ہیں اور وہ بھی اس لڑی میں۔
کہتے ہیں کہ شادی کے بعد بندہ مکمل ہوجاتا ہے بس اپنی تکمیل چاہتا ہوں
کوئی اور راستہ بھی نہیںآخر میں کزن ہی کو قربانی دینی پڑتی ہے
اسی امید پہ خود کو ادھورا چھوڑ جانا ہےکہتے ہیں کہ شادی کے بعد بندہ مکمل ہوجاتا ہے بس اپنی تکمیل چاہتا ہوں
اسی امید پہ خود کو ادھورا چھوڑ جانا ہے
شمشاد بھائی ابھی آپ کا ذکر ہورہا تھا کیسے مزاج ہیں ،موسم کیسا ہے؟اسی بہانے خان صاحب کا دل یہاں بہل جاتا ہے۔
پھر مجھ سے تو میرا ذکر ہی بہترہے۔