اے خان
محفلین
ہائے وہ بے چاری!! جسے یوم خواتین کا بھی نہیں معلوم ہماری زندگی میں امن ہی امن رہے گاخان صاحب کی ہونے والی "وہ" تو دھمکی بھی نہیں دے سکے گی، یہ لو خود ہی بھگتو،میں چلی میکے۔
ہائے وہ بے چاری!! جسے یوم خواتین کا بھی نہیں معلوم ہماری زندگی میں امن ہی امن رہے گاخان صاحب کی ہونے والی "وہ" تو دھمکی بھی نہیں دے سکے گی، یہ لو خود ہی بھگتو،میں چلی میکے۔
وعلیکم السلام ادھر ہی ہیں وجی بھائی کیسے ہیں آپ؟السلام علیکم۔ سبکو۔
وعلیکمُ السلام وجی بھیاالسلام علیکم۔ سبکو۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں بھی حاضر ہوں کم و بیش گیارہ دنوں کے بعد۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں بھی حاضر ہوں کم و بیش گیارہ دنوں کے بعد۔
آپکی غیر حاضری کی وجہ؟ طبیعت ٹھیک ہے؟؟؟السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں بھی حاضر ہوں کم و بیش گیارہ دنوں کے بعد۔
ویکسین چل رہی ہے۔السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
کیا اپ ڈیٹس ہیں یہاں کوئی نئی تازی؟؟؟
ویکسین اور کورونا سائڈ بائے سائڈ چل رہے۔۔۔ بلکہ دوڑ رہےویکسین چل رہی ہے۔
بالآخر امید کی کرن تو دکھائی دی۔ویکسین اور کورونا سائڈ بائے سائڈ چل رہے۔۔۔ بلکہ دوڑ رہے
الحمد للہ بالکل ٹھیک ہے۔آپکی غیر حاضری کی وجہ؟ طبیعت ٹھیک ہے؟؟؟
خوش آمدید۔ فرصت مل گئی تمہیں۔وعلیکم السلام
لیں جی چاچو ہم بھی کافی دنوں کی غیر حاضری کے بعد آج حاضر ہیں
بھیا محفل بہت اُداس تھی آپ کی غیر حاضری پہ!خوش آمدید۔ فرصت مل گئی تمہیں۔
کہاں تھیں بٹیا آپ؟؟؟؟؟؟وعلیکم السلام
لیں جی چاچو ہم بھی کافی دنوں کی غیر حاضری کے بعد آج حاضر ہیں
الحمد للہ بالکل ٹھیک ہے۔
خوش آمدید۔ فرصت مل گئی تمہیں۔
بہن کی شادی!!!کہاں تھیں بٹیا آپ؟؟؟؟؟؟
مبارک ہو
بہن کی شادی!!!
بہت مبارک
بہن کی شادی!!!