گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وعلیکم السلام
محفل آپ کو خوش آمدید کہتی ہے:)
جیتی رہئیے۔
اسی خوشی میں ایک پیالی چائے ہو جائے؟
لیکن چائے بنانا آپ کے ذمہ۔ اور ہاں ابھی ابھی مٹھائی کا ذکر بھی ہو رہا تھا۔ کچھ بچا ہو تو دو چار گلاب جامن کے ساتھ رس گلے لانا مت بھولئے گا
 
Top