ماہی احمد

لائبریرین
جیتی رہئیے۔
اسی خوشی میں ایک پیالی چائے ہو جائے؟
لیکن چائے بنانا آپ کے ذمہ۔ اور ہاں ابھی ابھی مٹھائی کا ذکر بھی ہو رہا تھا۔ کچھ بچا ہو تو دو چار گلاب جامن کے ساتھ رس گلے لانا مت بھولئے گا
راضی بخوشی بھئی۔۔۔۔ چھوٹا مگ یا بڑا؟؟:)
 

ماہی احمد

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
سیما جی کو ہمیں اپنے والی چائے سے تو نہیں دینی پڑے گی نا؟
چائے کے معاملے میں ہم کسی صورت سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔
ماہی چائے بناتی ہے تو تھوڑی ایکسٹرا ہی بناتی ہے (کیونکہ کبھی کبھی اپنا ہی جی مچل جاتا ہے دوسری شفٹ کے لئیے:p) آپ بے فکر رہیں:)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماہی چائے بناتی ہے تو تھوڑی ایکسٹرا ہی بناتی ہے (کیونکہ کبھی کبھی اپنا ہی جی مچل جاتا ہے دوسری شفٹ کے لئیے:p) آپ بے فکر رہیں:)
یہ تو بہت اچھی بات ہو گئی۔ اب آپ ایسا کیا کیجئیے کہ اپنا دل دوسری شفٹ کے لئے مچلنے سے پہلے ہی کپ ہماری طرف بھیج دیا کیجئیے
 
Top