گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہو گی۔یہ تو اور اچھی بات ہے
لیکن ہم سے اچھی نہیں ہو سکتی۔
ہو گی۔یہ تو اور اچھی بات ہے
ایز یو وِش۔۔۔کیا ہم اپنا مگ دکھا سکتے ہیں؟
یہ تو اچھا ہے کہ مگ بیچارے کے کان نہیں ہیں ورنہ کتنا برا مان جاتا۔ایز یو وِش۔۔۔
میرے مگ کو تو بیچارے کو غائبانہ باتیں سننے کو ملتی ہیں۔۔۔
یہ تو اچھا ہے کہ مگ بیچارے کے کان نہیں ہیں ورنہ کتنا برا مان جاتا۔
ہم دکھائیں گے اپنا مگ۔۔ اور ڈنکے کی چوٹ پر دکھائیں گے اپنا مگ۔ اور اگر کسی نے اس کے بارے بات کی بھی تو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیں گے۔ دل پہ ہرگز نہ لیں گے ورنہ چائے بد ذائقہ ہو جائے گی۔ آپ بھی نہ لیا کریں ایسی باتیں دل پہ۔
واہ واہ۔۔۔ کیا خوب کہا۔۔۔ زبردست۔۔۔ اسی بات پر چائے ہو جائےچلو اچھا ہے۔ ایک کہاوت ہے "مایا کو مایا ملے کر کر لمبے ہاتھ"، یہاں تھوڑی سی رد و بدل کے بعد "ماہی کو گل یاسمیں ملے چائے کے مگ کے ساتھ"
واہ واہ بھیا کیا کہنے !!!!!!چلو اچھا ہے۔ ایک کہاوت ہے "مایا کو مایا ملے کر کر لمبے ہاتھ"، یہاں تھوڑی سی رد و بدل کے بعد "ماہی کو گل یاسمیں ملے چائے کے مگ کے ساتھ"
بہت زبردستواہ واہ۔۔۔ کیا خوب کہا۔۔۔ زبردست۔۔۔ اسی بات پر چائے ہو جائے
ہمیشہ ایسا ہی کیوں ہوتا ہے۔۔۔ جیسے ہی چائے کا دوسرا مگ خالی کر کے رکھیں تو اپ کے میسج پہ نظر پڑتی ہے۔ ژرمسار بھی ہوتے ہیں کہ اتنی جلدی کیوں کر دی ہم نے چائے پینے میں۔ لیکن ٹھنڈی چائے تو شربت کہلاتی ہے نا۔ اور شربت ہم پیتے نہیں سوائے شربتِ دیدار کے۔ یاد رہے کہ یہ شربتِ دیدار ہمارے خونی رشتوں کا ہے نہ کہ کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کا۔واہ واہ۔۔۔ کیا خوب کہا۔۔۔ زبردست۔۔۔ اسی بات پر چائے ہو جائے
اللّہ کرے ہمارا شمار ایرے غیروں میں نہ ہوشربتِ دیدار ہمارے خونی رشتوں کا ہے نہ کہ کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کا۔
نہیں نہیں ہم نے اس ایرے غیرے نتھو خیرے کی بات کی تھی جو ایک خاص ہوتا ہے اور اس کو کبھی چاند سے تشبہیہ دی جاتی اور کبھی گل و گلزار سے۔اللّہ کرے ہمارا شمار ایرے غیروں میں نہ ہو
جب آپ چائے کا دوسرا مگ خالی کرتی ہیں تو سوچ لیا کریں کہ ہم نے بھی آپ کے حصے کا دوسرا مگ ختم کر لیا۔۔۔۔ہمیشہ ایسا ہی کیوں ہوتا ہے۔۔۔ جیسے ہی چائے کا دوسرا مگ خالی کر کے رکھیں تو اپ کے میسج پہ نظر پڑتی ہے۔ ژرمسار بھی ہوتے ہیں کہ اتنی جلدی کیوں کر دی ہم نے چائے پینے میں۔ لیکن ٹھنڈی چائے تو شربت کہلاتی ہے نا۔ اور شربت ہم پیتے نہیں سوائے شربتِ دیدار کے۔ یاد رہے کہ یہ شربتِ دیدار ہمارے خونی رشتوں کا ہے نہ کہ کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کا۔
بالکل ۔۔ اب ایسا ہی کریں گے ۔ پھر تو شرمندہ بھی نہ ہونا پڑے گا۔جب آپ چائے کا دوسرا مگ خالی کرتی ہیں تو سوچ لیا کریں کہ ہم نے بھی آپ کے حصے کا دوسرا مگ ختم کر لیا۔۔۔۔
وہ کیا ہے کہ نادانی تو ہم سے بھی ہو جاتی ہے۔۔۔ وہ بھی اتنی چسکے والیبالکل ۔۔ اب ایسا ہی کریں گے ۔ پھر تو شرمندہ بھی نہ ہونا پڑے گا۔
لیکن بھلا آپ ہمارے حصے کا مگ کیوں پیا کریں گی۔؟
ہم سے تو نادانی میں ہو جاتا ہے نا۔
وعلیکم السلام وجی بھیاالسلام علیکم سب کو
اللہ سب کو خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین۔
ہائے سیما آنی آپ نہ ایسے سوچا کریں۔۔۔۔اللّہ کرے ہمارا شمار ایرے غیروں میں نہ ہو
وہ کیا ہے کہ نادانی تو ہم سے بھی ہو جاتی ہے۔۔۔ وہ بھی اتنی چسکے والی