ماہی احمد
لائبریرین
ششش چاچو۔۔۔ اس معاملے میں تھوڑے سے!!!آپ لوگ اب اتنے بھی نادان نہیں ہیں۔
ششش چاچو۔۔۔ اس معاملے میں تھوڑے سے!!!آپ لوگ اب اتنے بھی نادان نہیں ہیں۔
تھوڑے سے تو سب ہوتے ہیں۔۔۔ کسی نہ کسی معاملے میں۔۔۔۔ جسے اس شخص کی کمزوری بھی کہا جاتا دوسرے الفاظ میں۔۔۔ نہیں؟؟؟..یعنی کہ تھوڑے سے ضرور ہو۔ یہی ناں۔
کم ہو گئی؟؟؟؟اچھا اب مزید نادانی نہیں۔
تمہیں تو خوشی ہو گی کہ ایک چائے پینے والی کم ہو گئی۔
اوہ۔۔۔وہ جس کی شادی کی ہے، اس کی بات کر رہا ہوں، اب تمہیں کم چائے بنانی پڑے گی ناں۔
میرا حصہ آگے جو تقسیم ہو جاتا۔۔۔۔ پہلے وہ محمد اسماعیل کی ہمدرد بنی ہوئی تھی اسے چائے دیتی تھی اپنی چائے میں سے، اب مجھے دینی پڑتی ہے۔۔۔یعنی کہ اب اس کا حصہ بھی تمہارے حصے میں آ گیا۔
منائی بس ایسے کہ کیک منگوا لیا۔۔۔ کیک اور کینڈلز سے وہ خوش ہو گیاارے اس کی تو کل سالگرہ تھی۔ پھر منائی کہ نہیں؟
اللہ آپکی بہن کی زندگی کا یہ سفر مبارک کرے اور اسے ڈھیروں خوشیاں ملیں۔ام عبدالوھاب محمد عبدالرؤوف میری بہن کی شادی تھی۔۔۔ وہیں مصروف تھی۔۔۔۔
آمین ثم آمیناللہ آپکی بہن کی زندگی کا یہ سفر مبارک کرے اور اسے ڈھیروں خوشیاں ملیں۔
آمین ثم آمین۔۔۔اللہ آپکی بہن کی زندگی کا یہ سفر مبارک کرے اور اسے ڈھیروں خوشیاں ملیں۔
مجھے یاد بھی نہیں ہوتا اور میرے بچے مجھے سوتے ہوئے اٹھا کر کیک کینڈلز لے کر مجھے وش کرنے لگ جاتے ہیں۔بچے من کے سچے ہوتے ہیں۔ ان کے لیے کیک اور کینڈلز ہی بہت ہیں اور ساتھ میں کوئی "ہیپی برتھ ڈے" کہنے والے ہوں۔
آمین الہی آمیناللہ آپکی بہن کی زندگی کا یہ سفر مبارک کرے اور اسے ڈھیروں خوشیاں ملیں۔
بالکل ایسا ہی ہےمجھے یاد بھی نہیں ہوتا اور میرے بچے مجھے سوتے ہوئے اٹھا کر کیک کینڈلز لے کر مجھے وش کرنے لگ جاتے ہیں۔
ماشاء اللہمجھے یاد بھی نہیں ہوتا اور میرے بچے مجھے سوتے ہوئے اٹھا کر کیک کینڈلز لے کر مجھے وش کرنے لگ جاتے ہیں۔