سیما علی

لائبریرین
دن میں تھوڑا بہتر لگتا ہے لیکن رات میں بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے کندھے میں درد

بدھ کو دیکھتے ہیں کہ کیا رپورٹ ہے ایم آر سکیننگ کی

دعا کیجئیے گا سیما آپا
سب ٹھیک ہوگا ان شاء اللّہ ہماری دعائیں ہر وقت آپکے ساتھ ہیں ۔۔۔
 
Top