عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام سعود بھیا
ننھی پری کیسی ہیں اور گڑیا رانی کیا کر رہی ہیں؟وعلیکم السلام سعود بھیا
شکریہ ابن بھیا۔ ویسے شکر ہے کہ دفتر چوبیس گھنٹے نہیں رکنا پڑتا۔ ورنہ مسئلہ ہو جاتا کہ ہماری فنانس سیکریٹری تو بے چاری رو رہی ہے کہ ہفتے کا پہلا دن ہی اتنا مشکل؟ پھر خود ہی اس بے چاری نے خود اور مجھے تسلی دی کہ شکر ہے کہ کل منگل ہے اور پھر پرسوں بدھ اور پھر جمعرات جمعہ تو ویک اینڈ ہی ہوئےالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور ہمیں آپ سے ہمدردی ہے قیصرانی بھائی۔
دل کے خوش رکھنے کو۔۔۔ ۔۔۔شکریہ ابن بھیا۔ ویسے شکر ہے کہ دفتر چوبیس گھنٹے نہیں رکنا پڑتا۔ ورنہ مسئلہ ہو جاتا کہ ہماری فنانس سیکریٹری تو بے چاری رو رہی ہے کہ ہفتے کا پہلا دن ہی اتنا مشکل؟ پھر خود ہی اس بے چاری نے خود اور مجھے تسلی دی کہ شکر ہے کہ کل منگل ہے اور پھر پرسوں بدھ اور پھر جمعرات جمعہ تو ویک اینڈ ہی ہوئے
ٹھیک ہوں بھیاننھی پری کیسی ہیں اور گڑیا رانی کیا کر رہی ہیں؟
خوش رہووعلیکم السلام زین بھیا اور فہیم بھیا
آپ پھر کس طرح گرگئیں۔ دوڑلگائی تھی کیا ؟؟وعلیکم السلام زین بھیا اور فہیم بھیا